خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیشر قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔ مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی صفحات:320 بائنڈنگ: کارڈ کور
برائے شناخت مرض، استخارہ کی ترکیب، حصار کی ترکیب* سانپ بچھو کے دفعیہ کے لیے * گھر کے جھگڑوں سے نجات کا عمل *دشمنوں سے حفاظت کیلئے *زوجین میں محبت کا عمل *قلبی پریشانی اور دلی بے چینی کے لئے *ہر مرض کیلئے *مفروراور بھاگے ہوئے کی واپسی کیلئے *میاں بیوی کے تعلقات کی خرابی دور کرنے کے لئے *ضعف بدن یاضعف دماغ کے لئے *جن اور سحر(جادو) کے لئے مجرب عمل *مستقل عام بیماری کے لئے آیات شفاء کاعمل *بے اولاد کے لئے اولاد ہونے کا عمل *اگر کسی جگہ یامکان میں جن ہو *بے دینی سے راہ راست پرلانے کا عمل *دشمنوں سے تحفظ کیلئے *