Wholesale

مکتبہ العارف پورے پاکستان میں کتب خانوں/ مکتبوں/ بک شاپس/ نیوز ایجنسیز/ بک سٹالز کو ہول سیل/تاجرانہ نرخوں پر کتب مہیا کرتا ہے۔
ازراہِ کرم درج ذیل اصول و ضوابط کو توجہ سے پڑھیں:
(1کم تعداد میں خریداری کی صورت میں رعایت میں کمی ہوگی۔10000روپے سے کم کی خریداری پر مطلوبہ رعایت میں کمی کی جائے گی۔
(2آپ کتب/ رسائل کی تعداد اپنی مرضی کے مطابق منگوا سکتے ہیں۔ کم از کم 10000کا مال لینا ضروری ہے۔چاہے تعداد ایک ایک ہی کیوں نہ ہو۔ البتہ 3یا6عدد کتب/ رسائل منگوائیں تو بہتر ہے۔
(3اگر دیئے گئے آرڈر میں کوئی کتا ب دستیاب نہ ہو گی تو مکتبہ آپ کو کال کر کے آڈر دوبارہ کنفرم کرے گا۔
(4کتب کی ترسیل کے تمام اخراجات خریدار ادا کرے گا۔ مکتبہ بذریعہ ڈاک،ٹی سی سیس، ٹرک بلٹی اور ریل بلٹی مال روانہ کرتا ہے۔ از راہ کرم آڈر دیتے وقت جس سروس کے ذریعہ مال منگوانا چاہتے ہیں اس کا کنفرم کریں۔
(5 آرڈر کی تکمیل کے وقت کتاب کی مو جودہ قیمت بل میںلگائی جائے گی۔ چاہے ہمارے آن لائن سٹور پر کتاب کی نئی قیمت درج ہو یا پرانی۔ آج کل کاغذ اور دیگر سامان طباعت کی وجہ سے کتابوں کی قیمتیں تبدیل ہوتی رہتی ہیں۔ اس لئے ترسیل کے وقت جو نئی قیمت ہوگی وہی بل میں لگائی جائے گی اس سلسلے میں ہم پرر اعتماد رکھیں۔