Aamal Wazaif (اعمال و وظائف)

345

مولف : قاری محمد اسحاق ملتانی
دورِحاضر کی تمام پریشانیوں سے بچنے کیلئے اولیاء اللہ سے منقول مستند وظائف اور تسکین بخش اعمال ومضامین کامجموعہ

Out of stock

Description

ازفادات وارشادات: حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم
صفحات: 156
بائنڈنگ: کارڈ کور
یہ کتاب کیاہے؟
قرآن وحدیث اور اولیاء امت کے مجرب اعمال ووظائف مع 6انمول وظائف
۱۔فرض نماز کے بعد کاخاص وظیفہ
۲۔حضرت خضر علیہ السلام کاتعلیم فرمودہ وظیفہ
۳۔پریشانی سے نجات کیلئے37آیات کا وظیفہ
۴۔آخری آیات پرمشتمل خاص وظیفہ
۵۔لفظ ’’اللہ ‘‘سے شروع آیات کا وظیفہ
۶۔ہر مشکل کیلئے ۳۱۳ اسمائے بدر کامجرب وظیفہ
دور حاضر کی تمام پریشانیوں سے بچنے کے لیے اولیاء اللہ سے منقول مستند وظائف اور تسکین بخش اعمال و مضامین کا مجموعہ اعمال وظائف ۔زیر نظر جدید کتاب اعمال و ظائف قرآن و حدیث اور اکابر اہل اللہ کے مبارک مضامین اور ایسے وظائف پر مشتمل ہے۔یوں محسوس ہوتا ہے کہ بندہ اللہ تعالیٰ کی رحمت میں آگیا ہے مسنون دعائیں دیکھی جائیں تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اُمت پر کمال شفقت آشکار ہوتی ہے ہماری کوئی ایسی نہیں جس کا ذکر قرآنی اور مسنون دعائیں میں نہ ہو۔

Cart
Your cart is currently empty.