Jinnat, Jadu wa Asaib ka Mukammal Ilaj (جنات، جادو و آسیب کا مکمل علاج)

700

تالیف :محمد الیاس عادل

صفحات :520

Description

٭قرآن وحدیث اور شریعت مطہرہ کے مستند اور صحیح ترین حوالوں کے علاوہ جدید، سائنسی تحقیق کی روشنی میں مرتب کی گئی اس جامع معلوماتی ومعلجاتی کتاب میں جنات، پری ،خبیث روحوں، شیاطین اور ہرقسم کے جادو ،سحر ، آسیب سے مکمل بچائو کیلئے تیر بہدف موثر ، مجرب وظائف، عملیاتوتعویذات شامل ہیں۔علاوہ ازیں عجیب وغریب مخلوق کے حملوں وفتنوں سے بچنے کی موثر تدابیر بھی شامل ہیں۔کتاب مصیبت زدہ پریشان حال لوگوں کے لئے ایک انمول تحفہ ہے۔
٭قرآن وسنت کی روشنی میں جنات ٭جن کا لغوی مفہوم ٭نیک جن بد شیطان ٭جنات کی حقیقت ٭جن کی قسمیں٭کیا انسان اور جنات میں شادی بیاہ ممکن ہے٭ جنات آگ سے ہیں٭وہ جانور جن کے ساتھ شیطان ہوتا ہے٭جنوں میں بھیس بدلنے کی صلاحیت٭شیطان کا بندوں کو اللہ کی اطاعت ے روکنا٭موکل کیا ہوتے ہیں٭روح اور بدن ٭جادو سحر کی تعریف٭عمل تسخیر ٭ہاروت ماروت٭رشتہ سے انکار ٭مرد نفرت کرے٭مکان اجاڑ دینا٭نیک روحیں٭حصار کیا ہےـ؟٭بخورات اور ستارے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Jinnat, Jadu wa Asaib ka Mukammal Ilaj (جنات، جادو و آسیب کا مکمل علاج)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.