Kash Al-Barni Books Offer

4,913

مشرق وسطیٰ کے مشہور ماہر علم الاشراقیات’’ کاش البرنی‘‘ کی شہرہ آفاق پرنٹڈ کتب جن کے بغیر عامل بننا محض ایک خواب ہے۔
تمام کتب خریدنے پر 10%خصوصی رعایت حاصل کریں۔
عام قیمت تمام کتب:4913روپے
رعایتی قیمت تمام کتب:4420روپے
یہ پیشکش جنوری2024تک کے لیے ہے۔

Category:

Description

۔(1)عامل کامل ، حصہ اول۔ صفحات:180
علومِ روحانی کے سر بستہ رازوںکی کلید۔
۔(2)عامل کامل ، حصہ دوم۔ صفحات:320
علم الالواح، علم الاعداد، وفقِ اعداد، علم النقوش مع قواعد، وضع اور خواص۔
۔(3)عددوں کی حکومت ، حصہ اول۔صفحات:228
نام اور پیدائش کے اعداد سے قسمت اور اوصاف کا معلوم کرنا۔
۔(4)عددوں کی حکومت ، حصہ دوم۔ صفحات:180
نمبروں کی قوتیں اور ان کے اثرات، پیشہ ورانہ نمبر، روحانی نمبر، خصوصی اعداد،منصوبوں کا طریقہ کار، دن، ماہ، سال کے اعداد، زائچہ اعداد، ستارون کے باہمی تعلقات،تاریخ پیدائش یا نام سے زائچہ اعداد تیار کرنااور پڑھنا۔
۔(5)الساعات ، حصہ اول۔ صفحات:184
وقت کی طاقت اور سعادرت و نحوست کا روزانہ زندگی میں دخل۔ وقت کے اختیارات۔ احکامات اور اثرات وقت اور کام کا تعلق۔ وقت کی طاقت و تاثر اور سعادت و نحوست کا وہ حساب جو انسان کے روزانہ نطامِ زندگی کے تغیر و تبدل کو ظاہر کرتا ہے ۔ اس کا معمول خوش قسمتی لائے گا۔ اور اس کی لا علمی ناکامیوں اور رنج و محن کے چکر میں مبتلا رکھے گی۔
۔(6)الساعات ، حصہ دوم۔ صفحات:175
ساعۃ الاخبار وساعۃ الآ ثار،ساعات مع علم تدبیر، حکم ہفت افلاک۔ کواکب کے ملائکہ، اسماء۔ عزیمتیں۔ لوح تحفظ۔ لوح عروج۔ ساعت کے اثرات سے متعلق حروفِ طلسم، آیات ، ادویات اور صدقات۔
۔(7)حل المقاصد۔ صفحات:40
عربی، فارسی، اور اردو زبان میں سوال کاجواب حاصل کرنے کا مستحصلہ۔
۔(8)جذب القلوب۔ صفحات:96
اعداد کی قوت جاذبہ اور ان کی طلسمی قوتیں، محبت، جذب اور کشش قلب کے عملیات۔
۔(9)پتھروں کے سحری خواص۔ صفحات:110
حصول برکات کیلئے جواہرات پہننے کا طریقہ اعتقادات اور حقائق۔
۔(10)قواعد عملیات۔ صفحات:152
عملیات کرنے کے تمام اصول وقواعد ، شرائط چلہ ، حروف تہجی ابجدات، عناصر موکلات، تعویذات، موثراوقات عملیات، اسماء وآیات۔
۔(11)رموز الجفر۔ صفحات:208
حروف اسمائے الٰہی اور اروح فلکی کے امزجہ سے عالم سفلی میں تصرفات کی حکمت۔
۔(12)رجوع ہمزاد۔ صفحات:64
ہمزاد کو تسخیر کرنے کے قدیم و جدید طریقے۔ قوت ارادی اور شخصی کشش کے طریقے۔
۔(13)تقویم المومنین المعروف تقویم شرعی۔
۔(14)تعلقات۔ صفحات:60
مرداور عورت کے باہمی تعلقات شادی، محبت، دوستی اور دشمنی کے دلائل اور نتائج۔
۔(15)ضوء قمر۔ صفحات:264
عیسوی و ہجری کیلنڈر۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Kash Al-Barni Books Offer”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.