Radd-e-Sehr(Part-II) ردِ سحر (حصہ دوئم)( اضافہ شدہ ایڈیشن)

500

مصنف: غلام سرور شباب علوی

صفحات:272

بائنڈنگ: ہارڈ کور

Description

٭تعریف سحر جادو ٭جادو کی ابتدا، تاثیر جادو ٭ سحرجادو اور طلسمات میں فرق ٭معجزہ اور سحر میں فرق ٭ساحرین مصر ٭مؤرخین کا بیان، جادو کی ابتدا٭ قصہ جادو ہاروت ماروت ٭ پہلا جادو گر ٭ اقسام سحر جادو ٭ بھاری جادو کے پانچ طریق اورخصوصی علامات ٭مسحور پرمدفون جادو کے بداثرات ٭ سحری اثرات کی کیفیات ٭ تشخیص کاروحانی طریقہ ٭ علاج سحر جادو ٭مرد اپنی بیوی کو برا اور حقیر جانے ٭ عورت خاوند کو برا خیال کرے ٭ مرد گھر والوں سے نفرت کرتا ہو ٭اگر کسی کے بچے زندہ نہ رہتے ہوں ٭صرف لڑکیاں ہی پیدا ہوتی ہوں ٭ اگر دلہن دولہا سے نفرت کرے ٭اگر کسی کی عقل جاتی رہی ہو ٭اگر عورت ہم بستری سے نفرت کرے ٭اگر کسی کنواری کی شادی نہ ہوتی ہو ٭بندش شادی کا علاج ٭شہوت بستہ کھولنے کے طریق ٭مرد کی شہوت کھولنا ٭اٹھرا اور اسقاط حمل ٭دافع بانجھ اور اسقاط ٭زن عقیمہ کاعلاج ٭ اولاد کیلئے ٭طلب فرزند ٭ حصول اولاد نرینہ ٭بانجھ عورت کاعلاج ٭ان شاء اللہ لڑکا پیدا ہو گا ٭سحری اثرات بد ختم کرنے کے اعمال متفرقہ ٭دعا دفع سحرجادو اور جمیع بلیات ٭اگرکسی پر جادو کااثر شدید ہو ٭ابطال جادو ٭جادو کا توڑ ٭سحری اثرات سے نجات ٭منتر،مندرہ، افسون سے رد سحر کے طریق۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Radd-e-Sehr(Part-II) ردِ سحر (حصہ دوئم)( اضافہ شدہ ایڈیشن)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.