Islamic Year 1442 Offer – 34

3,000

سیلف ہیلپ کی5کتب پر40 فیصد رعایت

1 in stock

Description

۔(1)۔ 33جنگی حکمت عملیاں    مصنف:ڈاکٹر محمد عارف صدیقی    صفحات:248

ا اس کتاب میں درج ذیل مضامین ہیں:پنی خامیوں اور کمزریوں کے خلاف جنگ۔ کوئی جنگ آخری نہیں ہوتی۔ پانسہ پلٹ دیں۔ اپنے دشمن کو جانیں۔ دشمن کی دکھتی رگ پر وار کریں۔

۔(2)۔ 24سونے کے سکے جو آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں    تصنیف:کامران احمد صدیقی    ترجمہ:غلام جیلانی خان     صفحات:229

اس کتاب میں درج ذیل مضامین ہیں:کامیابی کا گیٹ وے۔ خوف مت کھائیے۔ حتمی جاب سیکیورٹی۔ بچوں کا جوش وخروش۔ ابھی کرڈالئے۔ فیملی ٹائم۔ موت کے بعد زندگی۔محبت کی انگوٹھی۔

۔(3)۔ شخصی مہارتوں کا درجہ کمال   مترجم:ڈاکٹر محمد عارف صدیقی    صفحات:218

اس کتاب میں درج ذیل مضامین ہیں:فیصلہ کن قوت۔اپنے اندر آواز کو دریافت کریں۔ حقیقت کے سامنے سر تسلیم ختم کرنا ہی سیکھنے کامثالی طریقہ ہے۔ اپنے استاد کا سارا علم اپنے اندر سمولیں۔ لوگوں کو ان کے اصل روپ میں دیکھیں۔

۔(4)۔ ستاروں سے آگے     مصنف:ڈاکٹر محمد عارف صدیقی    صفحات:144

اس کتاب میں درج ذیل مضامین ہیں:دوسرا پڑاؤ۔ بھرا ہوا گلاس۔ چھوٹا جن۔  جلد بازی تاخیرکاموجب بنتی ہے۔ اپنے اندر کو بہتر کریں۔ استاد کامعاوضہ۔اوسط زندگی اور کامیابی۔

۔(5)۔ کامیابی ممکن ہے    مصنف:ڈاکٹر محمد عارف صدیقی    صفحات:132

اس کتاب میں درج ذیل مضامین ہیں:یقین ایمان۔ عزم بالجزم۔ دنیااور معاشرے کی بہتری میں اپنا حصہ ڈالنا۔ علم اور حصول علم۔ فن گفتگو میں مہارت۔ سخاوت۔