Discount Policy

برائے تمام کسٹمرز:۔

مکتبہ العارف تمام کتب پر رعایت دیتا ہے۔ لہٰذا جو رعایت کسٹمرز کو دی جا رہی ہے اس کے علاوہ مزید رعایت نہیں دی جائے گی۔

برائے ماہنامہ خزینہ روحانیات ممبران:۔

مکتبہ العارف ماہنامہ خزینہ روحانیات( دار العمل چشتیہ کا ماہانہ شائع ہونے والے روحانی رسالے) کے ممبران کو اضافی رعایت دیتا ہے۔ اپنا متعلقہ ڈسکائونٹ کوپن کوڈ چیک آئوٹ کے دوران درج کیجئے۔ برائے کوپن کوڈ رابطہ کیجئے۔
روحانی درسگاہ دارالعمل چشتیہ کے شاگردوں کیلئے: مکتبہ العارف دار العمل چشتیہ روحانی درسگاہ کے شاگردوں کو اضافی سپیشل رعایت دیتا ہے۔ اپنا متعلقہ ڈسکائونٹ کوپن کوڈ چیک آئوٹ کے دوران درج کیجئے۔ برائے کوپن کوڈ رابطہ کیجئے۔
برائےزیادہ کتب /رسائل خریدنے پر(علاوہ مکتبہ/ بک شاپس): مکتبہ زیادہ تعداد میں کتب و رسائل خریدنے پر سپیشل رعایت دیتا ہے۔ اپنا متعلقہ ڈسکائونٹ کوپن کوڈ چیک آئوٹ کے دوران درج کیجئے۔ برائے کوپن کوڈ رابطہ کیجئے۔
برائے( مکتبہ/ بک شاپس/ نیوز ایجنسیز/ بک سٹالز وغیرہ): مزید تفصیلات کیلئےہول سیل کو کلک کیجئے۔