Description
۔(1)۔ روحانی مسائل نمبر مصنف: مولانا حسن الہاشمی صاحب صفحات:202
اس خااص نمبر کے چند مضامین یہ ہیں:عاملین چالاک ہیں یا عوام بے وقوف؟۔ کیا گڑیا کے معاملے میں علماء کا فیصلہ غلط تھا ؟۔ ناخن اور تلوں پر حیات انسانی کا اثر وغیرہ ۔
۔(2)۔ ہمزاد نمبر مصنف:مولانا حسن الہاشمی صاحب صفحات:202
ہمزاد کو تابع کرنے کے قیمتی فارمولے۔ جنات کو دیکھنے کا فن۔ طلسمی انگوٹھی بنانے کا گُڑ۔ جلالی ہمزاد۔ تسخیرات ہمزاد۔اور بہت کچھ اس خاص نمبر میں پڑھئے۔
۔(3)۔ عملیات محبت نمبر مصنف:مولانا حسن الہاشمی صاحب صفحات:250
عملیات محبت نمبر ایک بے مثال روحانی ذخیرہ ہے۔ اب آپ دنیا کو اپنی مٹھی میں بند کرسکتے ہیں۔ اب آپ دلوں پرحکومت کرسکتے ہیں۔ آپ حاکموں کو سرجھکانے پرمجبور کرسکتے ہی۔مصنف کادعویٰ ہے کہ اس کتاب میں جو عملیات دیئے گئے ہیں وہ ہزاروں عملیات کا بہترین انتخاب ہیں اور سینکڑوں کتابوں کانچوڑ ہیں تقریباً پچپن فیصد عملیات ہمارے تجربات میں آچکے ہیں اور باقی بزرگوں کے تجربات پرمشتمل ہیں۔
۔(4)۔ بندش نمبر مصنف:مولانا حسن الہاشمی صاحب صفحات:162
اس خاص نمبر میں آپ پڑھئے بندشوں سے نجات کے قیمتی روحانی فارمولے۔ زندگی برباد کرنے کا ذریعہ۔ مکان،دکان اور پلاٹ کی بندش کیسے کی جاتی ہے اور بہت بیش قیمت مضامین ۔