Faisal Hameed Naqshbandi
-
Aamaal Bandish Sadri (اعمال بندش صدری)
₨1,500Add to cartاس کتاب میں بندش کے ایسے صدری و مجرب المجرب عملیات وظائف ہیں جو ہزارہا بار آزمائے گئے اور ہر دفعہ مجرب المجرب پایا ۔میرا یقین ہے جو بھی اس کتاب سے استفادہ کرلے گا، ان شاء ا للہ وہ بندش کے عملیات کا بے تاج بادشاہ ہوگا۔ کتاب کیا ہے ایک شمشیر بے نیام ہے۔نااہل اور فسادی اس کتاب سے دور رہیں۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 66
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ:۔ -
Aamaal Hind Bangali wa Babul (اعمال ہند بنگال وبابل)
₨1,250Add to cartاس کتاب میں مجرب المجرب نوری عملیات، سریانی و سمیری طلسمات ،ہندی وبنگالی منتر ،تنتر جنتر وڈھائیے اور سفلی عملیات کاایک ایسا صدری واسراری خزانہ ہے جو کسی کتاب میں آپ کو نہ ملے گا۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 76
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ۔ -
Aamaal Noori Sadri (اعمال نوری صدری)
₨2,000Add to cartاس کتاب میں صدری مجربات نوری جو بارہا میرے استعمال میں رہے اور کچھ عملیات بزرگوں کی ذاتی بیاض سے ہیں جن کی افادیت میں کماحقہ شک نہیں ۔الحمد للہ جو استعمال کرے گا دعائے خیر سے نوازے گا۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 72
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ -
Aamaal wa Khawa Surah Feel (اعمال وخواص سورۂ الفیل)
₨750Add to cartسورۃ الفیل کے اعمال، زکوٰۃ کاطریقہ، باموکل عملیات ، حب ودب، وسعت رزق، شفاء امراض، مشکلات کاحل، دشمن کی ایذرسانیوں سے بچاؤ کے اعمال جائز مقصد کیلئے اجازت کے ساتھ درج ہیں۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
صفحات: 34
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ