Description
۔(1)۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی مدد سے مشکلات سےنجات مصنف:سید عبدالرحمن شاہ گیلانی صفحات:144
اس کتاب میں حسبنا اللہ ونعم الوکیل کے عمل سے غیبی امداد حاصل کرنا ٭اولاد نرینہ حاصل ہونا٭ہر تمنا پوری ہونااور ہر قسم کی بیماری سے نجات کے بے بہا وظائف موجود ہیں۔
۔(2)۔ حسبنااللہ سے مشکلات کاحل مصنف:محمد الیاس عادل صفحات:180
کتاب میں موجود وظائف سے آپ اپنی زندگی کی پریشانیاں، مشکلات، تنگدستی وغیرہ جیسے بہت سے زندگی سے جڑے معاملات کو سلجھا سکتے ہیں۔
۔(3)۔ ستر الجمیل عربی تصنیف:حضرت شیخ ابوالحسن شاذیؒ ترجمہ:عبدالصمد رضوی صفحات:126
حسبنا اللہ ونعم الوکیل کے خواص ٭دشمنوں سے بچنے اور ان کو سزا دینے کا عمل ٭ کشف اور خضر راہ کا اصول٭ محبت کیلئے نقش اور بہت سے قیمتی اعمال کا ذخیرہ۔