Azadi Offer 12

2,100

صوفی غلام سرور شباب صاحب کی 6 کتب پر%30 رعایت

1 in stock

Description

 ۔(1)۔ کلید رموز مخفی    صفحات:432

رُوحانی علوم و فنون کے وہ مخفی خزینے جن کی مشتاقانں رُوحانیت کو برسوں سے تلاش تھی۔

۔(2)۔ عکس لوح محفوظ    صفحات:529

حروف مقطعاتِ نورانیہ کی عالمانہ، صوفیانہ، محققانہ شرح و تشریح، تفسیر و معافی اور حروف نورانیہ سے متعلقہ زکوٰۃ کے مستند طریق، شرف کواکب اور شعبہ ہائے زندگی کےمسائل کے حل سے متعلقہ مختلف اعمال و نقوش و تعویذات اور علم لدنی کے مخفی رازوں پر مشتمل بے مثال و لا جواب تصنیف۔

۔(3)۔ آسیبی قوتوں سے نجات     صفحات:319

ارواحِ خبیثہ، جنات، بھوت پریت کی شرف افشانیوں سے تحفظ اور تمام تر آسیبی امراض کے شافی و کافی علاج پر لا جواب و بے مثال شہر آفاق تصنیف۔

۔(4)۔ چھو منتر    صفحات:224

سینہ بسینہ منتقل ہونے والے منتروں کے سر بستہ رازوں کا انکشاف۔ محبوب و مطلوب کو مسخر و دیوانہ بنانے اور موہ لینے کی صدری گُر جو چھو منتر میں ہی پڑھ سکیں گے۔

۔(5)۔ رد سحر (حصہ اول)    صفحات:319

سحر، جادو، ٹونہ، مسان، کالے علم اور تعویذآت کے بد اثرات کو ختم کرنے کے مستند طریقہ عملیات پر مبنی لاثانی تصنیف۔

۔(5)۔ رد سحر (حصہ سوم)     صفحات:240

برسوں کے لا علاج مسحورہ معقود افراد کے لیے اک مژدہ جانفرا، رد سحر کے مجرب و مستند ترین نقوش پر مشتمل لاثانی تصنیف