Islamic Year 1442 Offer – 42

اسلامی سال 1442 آفر- 42

ہیپاٹائٹس کے علا ج پر 3 کتب کے سیٹ پر50فیصد رعایت

Rs.315

۔(1). ہیپاٹائٹس وجوہات اور علاج    مصنف: ڈاکٹر جاوید اقبال     صفحات:157

اس کتاب می آپ  پڑہیں: جگر کا تعارف،ہیپا ٹائٹس اور اس کا علاج، ہیپاٹائٹس  کی تشخیص،ہیپاٹائٹس اور دیگر عاوامل وغیرہ ۔

۔(2)۔ ہیپاٹائٹس اور جگر کے دیگر امراض    مصنف:ڈاکٹرعبد الرحمن یوسف     صفحات:216

 ہیپاتائٹس کے مو ضوع پر مکمل راہنما کتاب ۔

۔(3)۔ ہیپاٹائٹس جگر اور لبلبے کے امراض     مصنف: ڈاکٹر قمر تبسم    صفحات:110

 یرقان، جگر کی سوزش، جگر کے زخم، جگر کا بڑھنا یا سکڑنا، بچون کا یرقان اور جگر کی دیگر خرابیاں اور اس کے کامیاب علاج کے ذریعے ٹھیک ہونے والے مریضوں کی کیس ٹیکنگ اس کتاب کے خاص مضامین ہیں۔


اس اسلامی سال 1442 آفر کو خریدنے کے لیے، کلک کیجئے۔
http://maktabatulaarif.com/product/islamic-year-1442-offer-42/

تمام اسلامی سال 1442 آفرز کو دیکھنے کے لیے، کلک کیجئے۔
https://bit.ly/3huRSUY

مکتبۃ العارف، لاہور، پاکستان

Leave A Comment

Cart
Your cart is currently empty.