Ramooz-ul-Jafar (رموز الجفر)

600

مصنف : کاش البرنی
صفحات : 208
بائنڈنگ : کارڈ کور
حروف اسمائے الٰہی اور اروح فلکی کے امزجہ سے عالم سفلی میں تصرفات کی حکمت

Description

یہ کتاب حضرت ’’ کا ش البرنی‘‘ کے معمولات کا لاثانی خزانہ ہے۔ نقاط جفر کی تشریح کے ساتھ ساتھ اعمال کے افہام و تفہیم کیلئے مثالیں دی گئی ہیں۔ حصول خواہشات و مرادبراری کیلئے موثر قواعد بیان کئے گئے ہیں۔ جو بمنزلہ تاثیر کے طلسم سے بھی عظیم تر ہیں۔ اس میں ۹ ابواب ہیں۔ اعمال اسماء الحسنیٰ، اعمال حل امشکلات، اعمال حب و تسخیر،اعمال شر،اعمال حصول رزق و کشائش رزق، اعمال تسخیر حکام و تسخیر خلق، اعمال عقود یعنی زبان بندی، خواب بندی اور کواکب کے شرفات و نظرات کے اعمال دیئے گئے ہیں۔ متفرقات کے باب میں طب، خواب میں حالات جاننا، مردہ سے ملاقات، لوح اسم ذات، لوح قوت باہ، قانون عمل اور ہفت خواتیم دی گئی ہیں۔

Cart
Your cart is currently empty.