Amraaz-e-Ruhani Number (امراض روحانی نمبر)

550

مصنف: مولانا حسن الہاشمی رحمۃ اللہ علیہ (انڈیا )

صفحات: 162

بائنڈنگ: پیپر کور

پرنٹنگ: فوٹو کاپی

Description

ماہنامہ طلسماتی دنیا کا اٹھارہواں خاص نمبر ’’امراضِ روحانی نمبر‘‘۔ سفلی سحر،آسیب، نظرِبد، بندش، گردش جیسی آفتوں، کرنی کرتوت کا معتبر علاج کا ذخیرہ۔ہر شرعی مسئلے کا روحانی حل، جادو اور اس کی تباہ کاریاں، بھاری جادو کے پانچ طریقے اور خصوصی علامات، تشخیص کا روحانی طریقہ، جنات و آسیب سے نجات حاصل کرنے کا طریقہ، سفلی اور جناتی سحر سے نجات، عمل بند جادو، شادی کی بندش کھولنے کے طریقے، بخت کشائی کے چٹکلے، کاروبار کی بندش کھولنا، بند شہوت کھولنے کے طریقے، اچھے رشتوں کے لئے اعمال، مختلف اثرات کا علاج، اگر صرف لڑکیا ں پیدا ہوتی ہوں، اگر دولہا دلہن سے نفرت کرے، اگر عدمِ استحکام کی صورت ہے، اگر مویشی کثرت سے مرتے ہوں اور اس طرح کے بہت مفید اور قیمتی مضامین کا مجموعہ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Amraaz-e-Ruhani Number (امراض روحانی نمبر)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Raheem-un-Najoom (Part-II) : رحیم النجوم (حصہ دوئم)
600
×
Raheem-ul-Jafar (Part-II) : رحیم الجفر (حصہ دوئم)
1,800
×
Bilal BaKamal (بلالؓ باکمال)
180
×
Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-25) آسان عملیات وتعویذات
2,400
×
Pani (پانی)
140
×
Khazina-e-Ruhaniyaat (May'2023) (خزینۂ روحانیات، مئی2023ء)
300
×
Raheem-ur-Ramal (Part-I) : رحیم الرمل (حصہ اول)
600
×
Khazina-e-Ruhaniyaat (July'2022) (خزینۂ روحانیات، جولائی2022ء)
80
×
313 درود شریف کا مقبول وظیفہ
150
×
Ek Jahan-e-Hairat ( ایک جہان حیرت)
1,200
×
DASTAN E HAREM SARAA (داستان حرم سرا)
900
×
Khalid Hindi Jantari 2022 (خالد ہندی جنتری2022ء)
300
×
Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-22) آسان عملیات وتعویذات
1,200
×
Kash Al-Barni Books Offer
4,913
×
Darood Shareef Say Mushkilat ka Hal (درودشریف سے مشکلات کا حل)
160
×
Placeholderبیاض قلندری
600
×
Sūrat al-Kahf ke kesay (سورۃ الکہف کے قصے)
110
×
Aamaal wa Khawas Ayat-e-Karima (اعمال و خواص آیت کریمہ)
1,500
×