Islamic Year 1442 Offer – 32

1,920

سیلف ہیلپ کی5 کتب پر 40 فیصد رعایت

1 in stock

Description

۔(1)۔ اچھے سے عظیم بننے کے راز    مصنف:جم کولنس   مترجم:امیرخان حکمت   صفحات:265

عظیم بننے کیلئے گر اس کتاب سے سیکھئے۔

۔(2)۔ آپ کا بچہ کامیاب ہو سکتا ہے    مصنف:قاسم علی شاہ     صفحات:32

تربیت اولاد کی تحریک پیدا کرنے والی کتاب۔دنیا کے ہر بڑے انسان کی ماں نے تربیت کے کن اصولوں کو اپنایا؟

۔(3)۔ مثالی استاد        مصنف:اختر عباس    صفحات:147

 پڑھئے اور سر دھنئے۔15پہلوجو آپ کو بھی خاص بناسکتے ہیں۔ گلوبل ٹیچرز ایوارڈ کے خواہاں دنیا بھر کے3000 اساتذہ۔ایک مثالی استاد کیلئے5بہتر ویلیوز کیا ہوں۔

۔(4)۔ انداز تکلم    صصنف:ایم ایس ثاقب    صفحات:264

کہنہ مشق اور ماہر فن کے قلم سے جنم لینے والی طبع زاد تقاریر جوطلبا اور مقابلوں میں حصہ لینے والوں کیلئے نادر تحفہ ہے۔

۔(5)۔ زندگی سے نفع حاصل کریں   مصنف:سویٹ مارڈن    ترجمہ:ڈاکٹر امجد علی بھٹی     صفحات:151

زندگی گزارنے کا ڈھنگ ۔ زمانے کے مطابق زندگی بسر کرنا ۔ اخراجات پرنظر دوڑائیں۔ اپنی حفاظت آپ کرنا سیکھیں۔ اپنے لئے سرمایہ اکٹھا کرنا۔اور اس جیسے قیمتی مضامین آپ پڑھئے۔