Islamic Year 1442 Offer – 35

2,780

بزنس؍مارکیٹنگ کی5 کتب پر40 فیصد رعایت

1 in stock

Description

۔(1)۔ ترقی آپ کی منتظر ہے    مصنف:ڈاکٹرچندرکانت مہتا    ترجمہ:محمد ابراہیم خان    صفحات:200

. اس کتاب میں درج ذیل مضامین ہیں: کل اور آج۔ معاشرتی اثرات۔ کچھ دو اور کچھ لو کا اصول۔ تین مطلوب مہارتیں۔ دولت کی حقیقت۔ بجٹ کی اہمیت۔ منافع ضروری ۔احساس ذمہ داری

۔(2)۔ کامیابی کے 13اصول    مصنف:نپولین ہل   ترجمہ:ڈاکٹر احلام سندس    صفحات:240

اس کتاب میں درج ذیل مضامین ہیں:ایک انمول راز۔ تحت الشعور کی قوت۔ منصوبہ بندی۔ مواقع پیدا کرنا۔ اتحاد برقرار رکھنا۔ موثرگفتگو۔ خوف پرقابو پانا۔گرم جوشی سے مصافحہ کرنا ۔

۔(3)۔ کامیاب سیلز کے اصول    مصنف:ڈاکٹر محمد عارف صدیقی    صفحات:224

اس کتاب میں درج ذیل مضامین ہیں:سیلز کا داخلی معاملہ۔ اہداف کاتعین اور حصول۔ لوگ خریداری کیوں کرتے ہیں۔ تخلیقی سیلز۔ ترغیب کی قوت۔ سیلز کا اصل عمل۔ سیلز میں کامیابی کے دس مستند گر۔

۔(4)۔ مارکیٹنگ کے22 اٹل قوانین   مصنف:ڈاکٹرمحمد عارف صدیقی   صفحات:144

اس کتاب میں درج ذیل مضامین ہیں:قانون قیادت۔ نئے شعبے کا قانون۔ ایک ہی نام کے تحت کاروبار پھیلانا۔ قانون ایمانداری وراست بازی۔ قانون ناکامی۔ قانون کامیابی۔

۔(5)۔ بزنس لیڈر شپ    مصنف:ڈاکٹر محمد عارف صدیقی   صفحات:198

کاروباری قیادت پر لکھی گئی دنیا کی18بہترین کتب کی تلخیص وترجمہ ۔