Syed Intizar Hussain Zanjani Books (سید انتظار حسین زنجانی کی کتب)
₨1,500
سید انتظار حسین زنجانی کی 4 اہم کتب پر 20 فیصد رعایت۔
یہ آفر 31 جنوری 2023 تک کیلئے ہے۔
Out of stock
Description
۔(1)۔ رجوع
٭اقسام مرض ٭کثرت جماع ٭اصلاح ضر ر٭ فوائد جماع ٭جماع کی ضرورت ٭مقوی باہ مفرد دوائیں ٭مادہ منی کو بڑھانے والی جوارشیں ٭روغن مقوی باہ ٭ شہوت میں جوش پیدا کرنے والے مقوی باہ مربے ٭ مقوی باہ گولیاں ٭ سونگھنے کی مقوی باہ دوائیں ٭لذت پیدا کرنے والی اورکیف افزا دوائیں ٭ باہ کو قطع کرنے والی دوائیں ٭ معین حمل دوائیں ٭ عشق ومحبت کامعیار ٭اعضائے نسوانی کا توازن ٭ شہوت نسوانی کی قلت وکثرت اور شناخت اندام نہانی ٭عورتوں کی اقسام بااعتبار خواہش جماع کے ٭وہ پانچ عورتیں جماع کی دلدادہ ہوتی ہیں ٭جلد کو رنگین اور چہرہ نکھارنے والی دوائیں٭ دانتوں کو سفید اور چمکدار بنانے والے منجن ٭خوشبودار گولیاں ٭ جسم کو قوی اور فربہ کرنے والی دوائیں ٭ہتھیلیاں اور انگلیاں رنگنے کے مختلف خضاب٭ عورتو ں کے رحم کو قوت دینے والی دوائیں ٭ رحم کی کجی گردن کوسیدھا کرنے والی دوائیں ٭عورتوں کی پشت کو مضبوط کرنے والی اور ان کی منی کو گاڑھا کرنے والی اوربڑھانے والی دوائیں
۔(2)۔ جامع النجوم
٭نظام شمسی ٭ عناصر دوازدہ بروج ٭ خصوصیات بروج ٭زائچہ کشید کرنا ٭زائچہ کشید کرنا ٭ زائچہ کے دوازدہ خانہاء میں سیارگان کے اثرات ٭ اوضاع فلکی ٭کواکب
۔(3)۔ طلسماتِ ہد ہد
٭مجربات علامہ سیوطیؒ ٭تاج الملوک ماخوذ ٭محبت کا تعویذ ٭لاجواب عمل حب ٭حب ذوجسدین ٭عمل تسخیر ٭ گنڈہ برائے محبت ٭عمل برائے نصیب کشائی ٭تسخیر موکل حب ٭ حب منتر ٭منتربرائے سوال جواب ٭عمل سٹہ وملن محبوب ٭عمل برائے موکل ٭ عمل برائے تسخیر ٭عمل برائے کامیابی ٭عمل برائے حب ٭ برائے تسخیر سفلی عمل حب ٭عجیب وغریب حب کا ٹوٹکہ
۔(4)۔ قرآن، سائنس اور نجوم
٭سیاروں کاراجع و مستقیم ہونا ٭ رجعت واستقامت سیارگان ٭ملائکہ کی گفتگو کامقام ٭طب اور نجوم ٭ہومیوپیتھک اورنجوم
Reviews
There are no reviews yet.