Description
۔(1)۔ ۔فیضان القرآن صفحات:368
تسخیر خلائق، فتوحات، شفاء الامراض، قضائے حاجات، تسخیر ارواح، حل المشکلات، غلبہ بر دشمنانن، عزت و توقیر، ترقی روزگار اور کامیابی و کامرانی کے مجرب قرآنی اعمال نقوش پر لا جواب وہ شہرہ آفاق تصنیف۔
۔(2)۔ ۔پیرا نارمل علوم کا خلاصہ صفحات:286
ہپناٹزم، یوگا، کلر تھراپی، اروما تھراپی، میگنٹ تھراپی، مائنڈ پاور، چی پاور، این ایل پی اور دیگر ماورائی علوم پر مستند تحقیقی مضامین پر مبنی اُردو میں پہلی تصنیف۔
۔(3)۔ روحانی خطوط صفحات288
عاملین و کاملین اور نامور حکماء کرام کے خاص الخاص عملیات و تعویذات اور مجربات کا گلدستہ جو انہوں نے اپنے خاص احباب کو بذریعہ خط عطا فرمایا۔
۔(4)۔ ریکی ہیلنگ کورس صفحات:191
کائناتی شفاء انرجی ’’متبادل طریقہ علاج‘‘ جو جسمانی، روحانی، ذہنی اور نفسیات امراض کے لیے پوری دنیا میں جاری و ساری ہے۔ ریکی ہیلنگ پر اُردو میں پہلے بے مثال لاثنی تصنیف۔
۔(5)۔ فیضان الحروف صفحات:592
حروف ابجد سے کام لینے کے سری قوانین، حروف کی حقیقت، تاثیر، خواص وافعال، قوت جاذبہ، روحانیات اور طلسمات، اعمال و نقوش اور الواح پر مبنی لا ثانی و انمول تصنیف۔
۔(6)۔رموز خاتم سلیمانی صفحات:320
نقش مثلث 4 معروف خاتم سلیمانی کی جمیع اقسام، اعمال و دعوت اور اسرار و رموز پر مشتمل ایک عدیم النظیر تصنیف۔