Islamic Year 1442 Offer – 41
اسلامی سال 1442 آفر- 41
طب نبوی ﷺ پر ڈاکٹر خالد غزنوی کی4 کتب کے سیٹ پر 33فصید رعایت
Rs.1,300
۔(1)۔ علاج نبویﷺ اور جدید سائنس(پیٹ کی بیماریاں) مصنف: ڈاکٹر خالد غزنوی صفحات:386
ڈاکٹر خالد غزنوی نے علاج نبوی کا جدید طریقہ علاج سے موازنہ کرتے ہوئے علم طب کو اس با ضابطہ کتاب کی صورت میں پیش کیا ہے ۔
۔(2)۔ امراض جلد اور علاج نبویﷺ(باتصویر) مصنف: ڈاکٹر خالد غزنوی صفحات:346
ڈاکٹر خالد غزنوی نے امراض جلد پر توجہ دیتے ہوئے یہ کتاب تصنیف کی ہے جس سے رہتی دنیا تک لوگ استفادہ کرتے رہیں گے ۔
۔(3)۔ طب نبویﷺاور جدید سائنس(جلد اول) مصنف:حکیم ڈاکٹرخالدغزنوی صفحات:352
صدارتی انعام یافتہ کتاب آپ کی منتظر۔
۔(4)۔ سانس کی بیماریاں اور علاج نبویﷺ مصن کیلئے دوائی کے بجائے اس کتاب کا مطاف:حکیم طارق محمودچغتائی صفحات؛111
اس کتاب مین درج ذیل مضامین ہیں: ناک کی بیماریاں، گلے کی بیماریاں، سعال، متعدی بیماریاں اور ان سے بچائو کے کے منصوبے وغیرہ ۔