Islamic Year 1442 Offer – 39
اسلامی سال 1442 آفر- 39
ڈاکٹر محمد صادق رضاوی کی تصوف اور میڈیکل کی5 کتب کے سیٹ پر %30رعایت
Rs.1,890
۔(1)۔ اللہ تعالیٰ کا فن تفصیلی مصنف: ہارون یحییٰ مترجم: محمد صادق رضاوی صفحات:128
اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:بڑا مادی دھماکہ ’’کائنات کی تخلیق اور دنیا کا ثبوت ‘‘۔ڈی این اےتخلیق کا بیش بہا خزانہ، معجزانہ ایٹم، تمام اشیاء کی عمارتی بلاک(ٹکڑا) ۔
۔(2)۔ میں اور میرا قرین مصنف: ڈاکٹر محمد صادق رضاوی صفحات:464
۔(3)۔ سائنس کا رہبر عمل مصنف: ہارون یحییٰ مترجم: محمد صادق رضاوی صفحات:192
اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:عقائد والے سائنس دان۔سائنس ومذہب ہم خیال وہم آہنگ ۔
۔(4)۔ معجزات رسولﷺ مصنف:ہارون یحییٰ مترجم: محمد صادق رضاوی صفحات:160
اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں: قرآن کریم ہمارے رسوؒ ﷺ لا سب سے بڑا معجزہ ہے ، معجزہ شق القمر، معجزات حضحرت عیسیؑ ۔
۔(5)۔ ذیابیطس میں کیسا جیا جائے؟ مصنف: ڈاکٹر محمد صادق رضاوی صفحات:464
ذیابیطس کو کیسے کنٹرول کیاجائے اور اس کی علامات اور اس کے علاوہ جدید تحقیقی بنیادوں پر ذیابیطس کو کیسے کنٹرول کیاجائے اس کتاب کے قیمتی مضامین ہیں ۔