Posheeda Khazanay (پوشیدہ خزانے)

550

صدیوں پرانے عملیات تعویذات اور وظیفوں کی نایاب کتاب

مرتب ومولف:حکیم محمد اشرف امروہوی 

صفحات:224

Description

٭شیطانوں، جناتوں کے گھیرائو سے بچنے کا قلعہ ٭ انسا ن کو جنات و شیاطین نے اُلو بنادیا ہو٭ جنات کو اللہ کے کلمات سے جلانا ٭کسی پرجنات وشیاطین عاشق ہو گئے ہوں ٭ بیماریوں اور آسیب اور نظر بد کے لیے ٭جادو کے ختم کرنے کا انوکھا اکسیر عمل ٭ پرانے امراض سے شفاء ٭دل کی سختی کے واسطے علاج ٭ پیشاب بند ہو گیا ہو یا پتھری ٭آنکھوں کی روشنی کم ہو گئی ہو ٭مراد حاصل کرنےکا بہترین طریقہ ٭ اولاد سے محرومی ہو ٭ ام الصبیان سے نجات کے واسطے ٭ قوت مردانگی کے ضعف کا علاج ٭ جنون اور مرگی کی بیماری شفا کے لیے ٭ تمام پیٹ کی بیماریوں کے لیے ٭بد نظری ختم کرنے کے لیے ٭ مرگی کے مرض سے نجات پانا ٭ چیچک سے حفاظت ٭رشتہ نکاح کیلئے تعویذ ٭جس عورت کا حمل نہ ٹھہرتا ہو ٭ دکان، مکان کی خیروبرکت کا نقش ٭ ناجائز تعلقات کو ختم کرنے کیلئے ٭ دشمن کو ہلاک کرنے کیلئے جادو نماعمل ٭ دشمن کے شر سے محفوظ رہنے کا وظیفہ ٭ محبت کے واسطے عمل ٭گمشدہ چیز کیلئے تعویذ ٭ استخارہ کا مجرب طریقہ ٭ عزت کے لیے بیش بہا نقش ٭ سردرد کے لئے مجرب جھاڑ ٭ سینہ کے درد کے واسطے ٭ جو شخص تنگدست ہو اس کے لئے٭ سورۃ واقعہ سورۃ غنی بھی ہے ٭ ایک انوکھا عمل رزق سے متعلق ٭ قرض کے لئے مستند دعا ٭حاجتوں کے پورا ہونے کی دعا ٭ عذاب قبر سے حفاظت کا عمل۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Posheeda Khazanay (پوشیدہ خزانے)”
Cart
Raheem-un-Najoom (Part-III) : رحیم النجوم (حصہ سوئم)
600
×