Description
۔(1)۔ حزب البحر مصنف: مولانا اشرف علی تھانوی صفحات:25
مشہور الہامی دعا دعائے حزب البحر مترجم اعلیٰ کاغذ میں۔ اس کے فوائد و ثمرات بے شمار ہیں۔
۔(2)۔ دعائے حزب البحر مع دعائے انس بن مالکؓ صفحات:32
الشیخ ابو الحسن شاذلی کی مشہور دعا جو مایوسیوں کے اندھیروں سے نکالنے والی ہے ۔ساتھ دعائے انس سے ہر ظالم سے حفاظت کی خاص دعا ہے۔
۔(3)۔ دعا اور دواکے مسنون آداب مصنف:الشیخ عبد الخالق محمد صادق صفحات:268
زندگی کے ہر شعبے سے متعلق مستند دعائیں۔ روحانی و جسمانی علاج کا مسنون طریقہ۔
۔(4)۔ دعا مومن کا ہتھیار مصنف: زاہد محمود قاسمی صفحات:256
دعا کی حقیقت،اہمیت، فضیلت اور شرائط کا مطالعہ،قرآنی دعائیں۔دعا کا اسباب، جدو جہد، تقدیر اور تدبیر و توکل سے ربط اور بہت سے قیمتی مضامین پر مشتمل بہترین کتاب۔