Nazir Hussain Zanjani Books (ناظر حسین زنجانی کی کتب)
₨2,100
ناظر حسین زنجانی کی 5 اہم کتب پر 10 فیصد رعایت۔
یہ آفر 31 جنوری 2023 تک کیلئے ہے۔
Out of stock
Description
۔(1)۔ مصباح القیافہ
٭علم دماغ ٭عالمان قوائے دماغی کانقشہ سر ٭پشت سر کی دماغی قوتیں ٭پہلوئے سر کی دماغی قوتیں ٭چندیا کے مقام کی دماغی قوتیں ٭فرق سر کی دماغی قوتیں ٭بالائے گوش کی ذہنی قوتیں ٭مقام بالائے پیشانی کی ذہنی قوتیں ٭قوائے ذہنیہ کی ترکیب ٭کاسۂ سر کا قیافہ ٭جسم انسانی کا قیافہ ٭استخوان و عضلات انسانی ٭انسانی آواز کا قیافہ ٭انداز گفتگو کا قیافہ ٭انسانی بال اور ان کی رنگت ٭انسانی بالوں کی بناوٹ ٭مونچھ اور داڑھی کا قیافہ ٭انسانی جلد یا کھال کا قیافہ ٭انسانی چہرے کا قیافہ ٭انسانی چہرے کے عضلات ٭انسانی چہرے کی یک طرفہ تصاویر ٭آنکھوں کا قیافہ ٭لب ودھن کا قیافہ ٭دانتو ں کا قیافہ ٭انسانی ناک کا قیافہ ٭انسانی کانوں کا قیافہ ٭انسانی رخساروں کا قیافہ ٭انسان کے زنخدان اور جبڑوں کا قیافہ ٭انسانی ٹھوڑی کا قیافہ ٭مردوں کا قیافہ کے خاص نکات ٭عورتوں کے قیافہ کے خاص خاص نکات ٭چال اور رفتار ٭تلوں کا قیافہ
۔(2)۔ آپ کی تاریخ ولادت
٭فال نکالنے کا طریقہ ٭فال نکالنے کا آسان طریقہ ٭المحبوس ٭تعبیر رویا ٭قرآنی حب٭عمل رحم ٭عمل جدائی ٭عمل زبان بندی ٭عمل برائے زبان بند دشمن ٭چہل کاف کاعمل
۔(3)۔ مصباح الاعداد ۔۔۔ صفحات:112
٭اعداد کی خاصیتیں ٭اعداد کا حصول ٭اعداد اور مستقبل ٭ستاروں کے اعداد ٭نظام فیثا غورث ٭ واقعات آئندہ کی پیش گوئی ٭نظام اور سیرس (مصری علم الاعداد) ٭نظام اوسیرس کے تحت پیش گوئی کرنا ٭ علم الاعداد اور سیاسی پیش گوئیاں ٭ علم الاعداد کے ذریعہ تعبیر خواب٭علم الاعداد اور گھوڑ دوڑ ٭ نظام ٹی سنگ (اہل چین کاعلم الاعداد) ٭علم الاعداد اور گھوڑ دوڑ ٭ نظام جمینی(علم الاعداد کا بھارتی مدرسۃ الفکر) ٭نظام آصف بن برخیا (علم الاعداد کا عبرانی مدرسۃ الفکر)٭نظام تارخ بن ناحور (علم الاعداد کا کالدی مدرسۃ الفکر)٭نظام جاما سپ (اہل ایران کا علم الاعداد)
۔(4)۔ مفاتح الغیب
٭صادق آل محمد ﷺ کے فلک وقار شاگرد ٭حضرت امام اعظم ابوحنیفہؒ ٭علامہ ابن تیمیہؒ کی رد ٭جابر ابن حیان طرطوسی ٭پروفیسر رسکا کی رد ٭جابر بن حیان کی وفات ٭صادق آل محمدﷺ کے علمی فیوض وبرکات ٭علمی فیوض رسانی کا موقع ٭کتب اصول اربعماۃ ٭صادق آل محمدﷺ کے اصحاب کی تعداد اور ان کی تصانیف ٭صادق آل محمد ﷺ اور علم جفر ٭صادق آل محمدﷺ اور علم طب ٭علم القرآن ٭علم النجوم ٭ علم منطق الطیر ٭صادق آل محمدﷺ کے متفرق حالات ٭صادق آل محمدﷺ کے نصائح ٭ صادق آل محمدﷺ کارعب وجلال ٭صادق آل محمدﷺ کا حلم اور عفو ٭صادق آل محمدﷺ کو جہانبانی سے نفرت ٭حکومت کے بارے میںصادق آل محمدﷺ کی پیشگوئی ٭صادق آل محمدﷺ نے جنت میں گھر بنوادیا ٭صادق آل محمد ﷺ اور اسم اعظم ٭صادق آل محمدﷺ کی خدمت میں جنت سے انگور آنا ٭دست صادق میں اعجاز ابراہیمی ٭حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت ٭فال دیکھنے کا طریقہ
۔(5)۔ مصباح ریمیا
٭عجائب البیوت ٭عجائب الفتائل ٭ عجائب الخوائیم ٭عجائب القناتی ٭عجائب التماثیل ٭عجائب السراج ٭ عجائب الادخنہ ٭عجائب الاقداح ٭ عجائب البیضہ ٭عجائب المراقد ٭ ملاعب النار ٭ ملا عب الماء ٭ عجائب الکتابت ٭ عجائب اکحال ٭اکاسیر ٭تعافین ٭ نیرنجات ٭دکوک ٭ ادویات ٭ ملاعب ٭مرکبات وادویات
Reviews
There are no reviews yet.