Azadi Offer 16

1,165

وظائف کی 5 کتب پر46 فیصد رعایت

Out of stock

Description

۔(1)۔ مجموعہ وظائف مع یازدہ سورہ    ترتیب:مولانا نذیراحمد    صفحات:190

قرآن حکیم کی منتخب سورتیں اور ان کے فضائل، نفل نمازوں کے فضائل اور ان کا طریقہ حج وعمرہ کے فضائل مسائل اور مسنون دعاوں پرمشتمل اذکار وظائف۔

۔(2)۔ مجموعہ وظائف چوبیس سورتیں مع منزل ومقبول دعائیں   افادت:مولانا عاشق الٰہی بلند شہریؒ    صفحات:203

مشکل گھڑیوں مین حضرت نبی کریم ﷺ کے عطا کردہ وطائف ۔

۔(3)۔ وظائف اکابر علمائے دیوبند   مرتب:مولانا شاہ عبدالرحیم   صفحات:82

اوراد واذکار۔ گھریلو پریشانیوں ۔جسمانی بیماریوں اور مسنون دعاوں پرمشتمل کتاب

۔(4)۔ مبارک مجموعہ وظائف   افادات: محمد اشرف علی تھانوی   صفحات:687

قرآنی سورتیں۔ مسنون دعائیں۔ مکمل مناجات مقبول۔ اسمائے حسنیٰ اور تمام مصائب وامراض کیلئے بہترین مجموعہ  وظائف۔اکابر مشائخ کے مجرب عملیات۔ سفرحضر کیلئے بہترین ذخیرہ آخرت۔

۔(5)۔ جامع ومستند مجموعہ وظائف    تالیف:مولانا مفتی احسان اللہ شائق     صفحات:639

قرآن وسنت اور اولیاء اللہ کی دعاوں کا مجموعہ۔ دنیا اور آخرت کیلئے بہترین تحفہ۔