Islamic Year 1442 Offer – 48

820

حکیم طارق محمود چغتائی صاحب کی4 اہم کتب کے سیٹ پر40فیصد رعایت

1 in stock

Description

۔(1)۔ مہلک دوائیں، نبویﷺ دوائیں اورجدید سائنس  مصنف: حکیم طارق محمود چغتائی  صفحات:128

اگر آپ واقعی بیمار ہیں تو علاج کیلئے نبوی پر اظر اور بے ضرر ادویات کی طرف رجوع کریں ورنہ مہلک ادویات آپ کی صحت کو برباد کر دیں گی۔

۔(2)۔ نوجوانوں کی جنسی الجھنیں علاج نبویﷺ اور جدید سائنس   مصنف:حکیم طارق محمود چغتائی   صفحات:254

لٹی اور تباہ شدہ جوانیوں کی جسنی الجھنون کا مکمل حل اس کتاب میں پائیں ۔

۔(3)۔ موٹاپے سے نجات علاج نبویﷺ اور جدید سائنس     مصنف:حکیم طارق محمود چغتائی   صفحات:224

موٹاپا آپ کی صحت اور خوبصورتی کا دشمن ہے جس سے نجات دلانے میں یہ کتاب اپنا ثانی نہیں رکھتی ۔

۔(4)۔ قدرتی ٹانک اور علاج نبوی ﷺ   مصنف:حکیم طارق محمود چغتائی    صفحات:232

یہ کتاب ان نبویﷺ  اور قرآنی غذائوں کا مجموعہ ہے جن کی افادیت صدیوں سے آج تک ہمیشہ روشن رہے گی۔ اتنی صدیاں گزرنے کے بعد بھی ان غذاؤں کے فوائد باقی رہیں گے ۔