Azadi Offer 10

1,365

کاش البرنی کی 5 بیش قیمت کتب پر%30 رعایت

Out of stock

Description

 ۔(1)۔ رموز الجفر    صفحات:208

حروف اسمائے الٰہی اور اروح فلکی کے امزجہ سے عالم سفلی میں تصرفات کی حکمت اور بہت کچھ۔

 ۔(2)۔ ضوء قمر (1900ء تا2025ء)    صفحات:264

عیسوی و ہجری کیلنڈر کی تفصیلات۔

۔(3)۔ حل المقاصد   صفحات:40

عربی ، اردو اور فارسی زبانوں میں سوال کا جواب حاصل کرنے کا مستحصلہ۔

۔(4)۔تقویم المومنین   صفحات:63

جدول نیک وبد شب و روز تمام اسلامی ماہ،جدول ایام ہفتہ،تقویم شرعی ، جدول ماہِ عربی۔ شرعہ نقطہ نظر سے تاریخوں کا نیک و بد ہونا اس کتاب مین معلوم کیجئے۔

۔(5)۔ قواعد عملیات     صفحات:152

عملیات کرنے کے تمام اصول و قواعد، شرائطِ چلہ ، حروف تہجی، ابجدات،عناصر موکلات، تعویذات، زکات،موثر اوقات عملیات،اسماء و آیات اور بہت کچھ۔