Islamic Year 1442 Offer – 44

1,490

علاج بالغذا ءپر 5 بہترین کتب کے سیٹ پر 46فیصد رعایت

1 in stock

Description

۔(1)۔ پھلوں اور سبزیوں کے فوائد وخواص    مصنف: ڈاکٹر جاوید اقبال   صفحات:328

اس کتاب کے  چند ابواب یہ ہیں۔پھل اور سبزیاں: متوازن غذا ، بیماریوں سے بچاؤ کا ذریعہ اورمختلف بیماریوں کا علاج  ہیں۔

۔(2)۔ آسان گھریلو علاج  مصنف: ڈاکٹرایچ کے باکھرو    صفحات:314

 ہیلتھ سیریز پر بہترین کتاب ۔

۔(3)۔ پھلوں کی غذائی وطبی اہمیت   مصنف:  پروفیسرعارف حسین گیلانی    صفحات:111

اگر انسان ان  فطری خوراک پھلوں اور سبزیوں سے آگاہ ہو جائے تو ادویات اور ڈاکٹروں سے چھٹکارا حاصل کر سکتا ہے ۔

۔(4)۔ ہومیوپیتھک ادویہ کا غذا اور پرہیز سے تعلق مصنف: ڈاکٹر احمد حسن عسکری     صفحات:159

غذا کے اجزاء، اقسام، استعمال کرنے کے اصول اور پرہیز پر مکمل کتاب ۔

۔(5)۔ علاج بالغذا المعروف ڈاکٹرغذا  مصنف: حکیم حافظ طاہر محمود بٹ     صفحات:216

 زندگی کی تندرستی ااور صحت کیلئے غذاؤں کی بنیادی معلومات پر اہم کتاب۔