Description
۔(1)۔ عملیات وتعویذات اور اس کے شرعی احکام مصنف: مولانا اشرف علی تھانوی صفحات:272
عملیات، تعویذات، سحر، جادو، آسیب کی حقیقت اور اس کی شرعی حیثیت اور تعویذات لینے دینے پر ضروری ہدایات اس کتاب میں پڑھئے۔
۔(2)۔ عملیات غفرانی مصنف:مولوی سید محمود الحسن صفحات:160
عملیات و تعویذات کا لاجواب ذخیرہ۔ ہر عمل مجرب اور تجربہ شدہ ہے۔ بے شمار لوگوں نے فائدہ اٹھایا۔
۔(3)۔عملیات حاجت روائی مصنف: ڈاکٹر حشمت جاہ صفحات:128
زندگی میں کامیابی اور حاجت روائی کے نایاب عملیات۔
۔(4)۔عملیات محبت مصنف:ڈاکٹر حشمت جاہ صفحتا:128
چاہت و محبت میں کامیابی کیلئے نادر و نایاب عملیات۔