Description
۔(1)۔ صحت مند معاشرہ مصنف:ایرک فرام ترجمہ:قاضی جاوید صفحات:319
اس کتاب مین آپ پڑھین گے۔کیاہم مہذب ہیں؟۔ کیاکوئی معاشرہ بیمار ہوسکتا ہے ؟ انسانی صورت حال، انسان دوست تحلیل نفسی کی کلید۔ ذہنی صحت اور معاشرہ ۔ سرمایہ دارانہ معاشرہ کاانسان ۔ بعض دوسری تشخیصات۔ ہوشمندی کی راہیں۔
۔(2)۔ اونچی اڑان مصنف:قاسم علی شاہ صفحات:272
جہاں مشقت نہیں، وہاں کامیابی نہیں!۔(فریڈرک ڈگلس)۔ کل کا انتظارنہ کیجیے۔ مثبت برتاو کیسے اپنایاجائے۔ مستقبل بنانے والے عناصر ۔جذبات کو منظم کیجیے۔ کامیابی کیلئے بہترین مشعل راہ۔
۔(3)۔ بڑی منزل کا مسافر مصنف:قاسم علی شاہ صفحات:256
اگر آپ جلد نتائج کے خواہاں رہتےa ہیں تو میں آپ کو بتادوں کہ کامیابی میں بڑا وقت لگتا ہے!۔ (اسٹیو جوبس)۔ حکمت ودانائی، کامیابی اور معاشی ترقی کیلئے اس کتاب کا ضرور مطالعہ کیجئے۔
۔(4)۔ مائنڈ میجک+ مصنف:ڈاکٹر جاوید صائم صفحات:264
۔ دولت اور کامیابی کے پوشیدہ راز۔ خزانے کی تلاش۔ اس لمحہ کو ہم تین طرح سے استعمال کرسکتے ہیں۔ یقین کی بناوٹ۔ دولت کاحصول اور بہت سے قیمتی مضامین۔
۔(5)۔ سخاوت کی طاقت مصنفین: عظیم جمال، ہاروے میکنن ترجمہ:ملک اشفاق صفحات:128
اس کتاب میں آپ پڑھیں درج ذیل مضامین سخاوت کیوں کی جائے؟۔ آپ کیا دے سکتے ہیں؟۔ کس کو دینا چاہیے؟۔ سخاوت کیسے،کب ، کہاں اور کتنا خیرات کرنا ہے۔ترک کردیجئے۔