Hakeem Abdul Raheem Rind Books | Ilm-ur-Ramal (حکیم عبد الرحیم رند کی علم الرمل پر کتب)

2,000

 حکیم عبد الرحیم الرند کی علم الرمل پر 4 اہم کتب پر 10 فیصد رعایت۔

یہ آفر 31 جنوری 2023 تک کیلئے ہے۔

Out of stock

Description

۔(1)۔ رحیم الرمل  ۔۔۔ حصہ اول
علم الرمل کےکرشمات ہیں۔

۔(2)۔ رحیم الرمل  ۔۔۔ حصہ دوم
سوال وجواب کی صورت میں لکھی گئی ہے۔

۔(3)۔ رحیم الرمل  ۔۔۔ حصہ سوم
۔*اسباق رمل٭اشکال رمل کی سعادت اور نحوست٭احکام رمل ٭ نتیجہ نظرات اشکال ٭اشکال کی قوت اور کمزوری کہاں ہوتی ہے ٭اشکال ستاروں کی روشنی میں زائچہ رمل سے مدت نکالنے کا قانون اور قاعدہ ٭زائچہ رمل میں مختلف نام معلوم کرنے کا قانون ٭علم رمل میں لسانی الغیب کیا ہو تاہے؟٭متحصلات الرمل ٭معشوق مجھ سے محبت کرتا ہے یا نہیں ٭زائچہ کو پڑھا کیسے جاتا ہے ؟٭زائچہ میں عکس  شکل کے کیا نتائج ہو تے ہیں ؟٭اشکال کی قوت اور کمزوری کہاں ہوتی ہے ٭اشکال ستاروں کی روشنی میں ٭تفصیل احکام جدول ٭ایک راز اور ایک حقیقت

۔(4)۔ علاج بالرمل
۔*زائچہ رمل ٭ مبادیات رمل ٭ اشکال کی اعضاء بسیط سے نسبت ٭منسوبات خانہ ٭ سحر کیا گیا ہے٭ سحر کب سے کیا ٭ کیا اس سال بیماری پھیلے گی٭ مرض بدنی ہے یا سحروآسیب٭ایک زائچہ سے مرض کی کیفیت ٭ اشکال رمل اورمریض کی نبض ٭ سحر کس نے کیا، نقشہ ، حلیہ٭ سحر کب سے کیا ٭ کیا اس سال بیماری پھیلے گی٭ مرض مریض کے کس حصہ جسم میں ہے ٭ نسبت ادویہ متفرقہ سے ٭ اصول صحت وتندرستی کاطریق دوم ٭ زائچہ اور اور عرصہ میعاد ٭ مریض کو کونسا عارضہ لاحق ہے ٭ مریض کو کب تک خطرہ لاحق ہے ٭ معالج کیسا ہے ٭ مریض اور اس کی پرہیز٭ کیا آئندہ مریض بیمار ہو گا

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hakeem Abdul Raheem Rind Books | Ilm-ur-Ramal (حکیم عبد الرحیم رند کی علم الرمل پر کتب)”