Hakeem Abdul Raheem Rind Books | Ilm-ul-Aadaad | Dast Shanasi (حکیم عبد الرحیم رند کی علم الاعداد اور دست شناسی پر کتب)

3,500

 حکیم عبد الرحیم رند کی علم الاعداد اور دست شناسی کے موضوع کی 7 اہم کتب پر 10 فیصد رعایت۔

یہ آفر 31 جنوری 2023 تک کیلئے ہے۔

Out of stock

Description

۔(1)۔ رحیم الاعداد ۔۔۔ حصہ اول

۔(2)۔ رحیم الاعداد ۔۔۔ حصہ دوم

۔(3)۔ رحیم الاعداد ۔۔۔ حصہ سوم

۔(4)۔ رحیم الاعداد ۔۔۔ حصہ چہارم

۔(5)۔ رحیم الدست شناسی ۔۔۔  حصہ اول  ۔۔۔  صفحات:224
دست شناسی کی ڈکشنیری

پامسٹ کے ہتھیار ٭ہاتھ دیکھنا ایک فن ہے ٭ علم نجوم بھی دست شناسی میں ہماری مدد کرتا ہے٭ ہاتھوں کی آٹھ اقسام ٭ ہتھیلی ٭ہتھیلی کی اقسام ٭انگوٹھا٭انگوٹھے کی نو اقسام ٭ اہم سات لکیریں٭ قسمت کی لائن میں پیش گوئی٭کامیابی کی لائن ٭ شمسی لائن سے اچھے بُرے وقت کا تعین ٭ صحت کی لائن ٭ چھنگلا کے اوصاف ٭اہم اور چھوٹی لکیریں ٭ اولاد کی لکیریں ٭ سفرکی لکیریں٭ تاریخ پیدائش کااثرانسان پرہوتا ہے ٭ ہاتھ پرنشانات٭ ناخن کے اقسام ٭ابھاروں کی اقسام

۔(6)۔ رحیم الدست شناسی ۔۔۔  حصہ دوم
دست شناسی کی ڈکشنیری

دست شناسی کی اصطلاحات٭ ہاتھوں کے دیکھنے کے اصول ٭ ہاتھوں کا مطالعہ کرنے سے پہلے کیا دیکھنا چاہیے٭ہاتھ کی اہم لکیریں ٭قسمت کی لائن ٭ ہاتھوں کے ابھار٭ بروج اور ستارے ٭پیشانی پر سات لکیریں٭ خط شادی ٭ سفر کی لکیریں ٭ خوش قسمتی کے کنگن ٭ ان سالوں کاتجزیہ کریں ٭ میڈیکل پامسٹری ٭عملی ہاتھ٭ علم قیافہ ٭ ہاتھوں کے پرنٹ لینے کا اصول ٭ لکیروں کی مختلف قسمیں ٭ ناخنوں کی تفصیل ٭ انگوٹھا یا عقل کی انگلی ٭ ناخن آدھی پامسٹری ہوتے ہیں ٭دماغ کی دماغی امراض کا تعلق ہوتا ہے ٭ عطارد کی لائن ٭ قسمت کی لائن ٭پیشانی پر سات لکیریں

۔(7)۔ رحیم الوقتی زائچہ ۔۔۔  صفحات:120
بروج کا تعلق دوسرے بروج کے ساتھ مع سیارگان ٭ دائمی نقشہ اوقات کوکبی ٭ پاکستان کے کسی صوبے کاکوکبی وقت معلوم کرنا ٭ ضمیرکا قاعدہ جفر کی رو سے ٭ چوتھا گھر اور اس کے متعلق سوالات کا حل٭کسی ہجری تاریخ سے فصلی تاریخ بتانے والی دائمی جنتری ٭ ادوار اصغر کی تفصیل٭ وقتی زائچہ میں بروج سے منسوبات ٭ ضمیر کا قاعدہ جفر کی رو سے٭گھروں سے جواب کس طرح حاصل کیاجاتا ہے ٭ حکم زائچہ کس طرح لگایاجاتا ہے ٭ اپنے بروج سے اپنے کام کی تلاش٭ ایک وقت میں مختلف سائلوں کے جواب٭ مرض کی تشخیص نجوم کی روشنی میں ٭ علاج بالنجوم کاایک باب ٭ بروج کا تعلق دوسرے بروج کے ساتھ مع سیارگان ٭ دائمی نقشہ اوقات کوکبی ٭ پاکستان کے کسی صوبے کاکوکبی وقت معلوم کرنا ٭ ضمیرکا قاعدہ جفر کی رو سے ادوار اصغر کی تفصیل٭ وقتی زائچہ میں بروج سے منسوبات ٭ وقتی زائچہ میں گھروں کے منسوبات اور سیاروں سعد ونحس منسوبات ٭ حکم زائچہ کس طرح لگایاجاتا ہے ٭ اپنے بروج سے اپنے کام کی تلاش٭ ایک وقت میں مختلف سائلوں کے جواب٭مرض کی تشخیص نجوم کی روشنی میں ٭علاج بالنجوم کاایک باب

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hakeem Abdul Raheem Rind Books | Ilm-ul-Aadaad | Dast Shanasi (حکیم عبد الرحیم رند کی علم الاعداد اور دست شناسی پر کتب)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.