Description
۔(1)۔ مصباح الرمل مصنف: سید ناطر حسین شاہ زنجانی صفحات:176
اس کتاب میں تاریخ علم رمل، اشکال رمل، زائچہ رمل، منسوبات اشکال رمل، استخراج ضمیر سائل، قواعد انقلاب اور چند ضروری قاعدے بیان کئے گئے ہیں۔
۔(2)۔بیاض عملیات مصنف:علامہ سید شاد گیلانی صفحات:142
اس کتاب کو علامہ شاد گیلانی نے اپنی ڈائری کے طور پر تحریری کیا تھاجو مکتبہ آئینہ قسمت نے شائع کئے۔اس میں ان کے خاندانی عملیات کے علاوہ بے شمار کتب کے مطالعہ کے بعد حاصل عملیات جو درستگی سند پا چکے ہیں ،درج ہیں۔
۔(3)۔ استخارہ قرآنیہ مصنف:شیخ محی الدین ابن عربی صفحات:64
اس کتاب میں شیخ محی الدین ابن عربی کے صدری مجربات اور فال نکانے کے طریقے درج ہیں۔
۔(4)۔ مصباح الاعداد مصنف: سید ناظر حسین شاہ زنجانی صفحات:112
اس کتاب میں علم الاعداد سے متعلقہ اصول و قواعد بیان کئے گئے ہیں۔
۔(5)۔ کائنات حاضرات مصنف:قیہصر احمد بی اے صفحات:64 بڑا سائز
علم تسخیرات و حاضرات پر دنیا کی مکمل واحد کتاب۔