Description
۔(1). ہیپاٹائٹس وجوہات اور علاج مصنف: ڈاکٹر جاوید اقبال صفحات:157
اس کتاب می آپ پڑہیں: جگر کا تعارف،ہیپا ٹائٹس اور اس کا علاج، ہیپاٹائٹس کی تشخیص،ہیپاٹائٹس اور دیگر عاوامل وغیرہ ۔
۔(2)۔ ہیپاٹائٹس اور جگر کے دیگر امراض مصنف:ڈاکٹرعبد الرحمن یوسف صفحات:216
ہیپاتائٹس کے مو ضوع پر مکمل راہنما کتاب ۔
۔(3)۔ ہیپاٹائٹس جگر اور لبلبے کے امراض مصنف: ڈاکٹر قمر تبسم صفحات:110
یرقان، جگر کی سوزش، جگر کے زخم، جگر کا بڑھنا یا سکڑنا، بچون کا یرقان اور جگر کی دیگر خرابیاں اور اس کے کامیاب علاج کے ذریعے ٹھیک ہونے والے مریضوں کی کیس ٹیکنگ اس کتاب کے خاص مضامین ہیں۔