Hakeem Abdul Raheem Rind Books | Amliyat (حکیم عبد الرحیم الرند کی عملیات پر کتب)

1,500

 حکیم عبد الرحیم الرند کی عملیات پرچھپی 3 اہم کتب پر 10 فیصد رعایت۔

یہ آفر 31 جنوری 2023 تک کیلئے ہے۔

Out of stock

Description

۔(1)۔ رحیم العملیات  ۔۔۔ حصہ اول ۔۔۔  صفحات:237
عمل سال کے کس حصہ میں کرناچاہیے ٭ عمل برائے محبت ٭ بغض عداوت ٭ کس دن کے کام کے لئے عمل کرنا چاہیے٭تسخیر خواتین معظمہ نجوم کی روشنی میں اثرات ٭کون سا پتھر؟تسخیر خلق کیلئے٭برائے بلندی مراتب وہرلعزیزی خلائق ٭قرآن کااعجاز٭ حروف نورانی کے اثرات٭تسخیر مخلوق وحاکم ومستورات وکندذہنی و گریہ اطفال کاعمل٭تسخیر محبت ٭مہربانی سلاطین واُمراء ٭ تسخیر وبزرگی ٭رہائی محبوس عملِ تسخیر کے ذریعہ ٭خونی قیدی کی رہائی کیلئے مجرب نقش ٭ اعجاز جفر ٭عمل برائے تسخیر مطلوب ٭کسی کو جائز محبت میں بے قرار کرنا ٭کامیابی اور محبت ٭حُب کاموثر اورمجرب نقش٭اعمال تسخیر با اثر وقت ٭ نافرمان بیوی مطیع ہو جائے ٭ شوہر زیادہ محبت کرے ٭محبت کاعمل مؤثر مجرب ہے٭البغض کا قانون اور اعمال دشمنی وغیرہ

۔(2)۔ رحیم العملیات  ۔۔۔ حصہ دوم ۔۔۔  صفحات:336
اصطلاحات علم الاثار ٭ نقشہ برائے عاملین ومنجمین٭ساعتوں کے نظام پر عملیات کی حکمت ٭ قانون موکل٭ ستاروں کی دوستی ودشمنی٭ رجال الغیب٭ تعویذ٭ خانوں کے اثرات٭اسمائے باری تعالیٰ ٭استخارہ جات ٭ عمل کی طاقت اسی میں ہے٭منازل قمر ٭ عنصر ی حروف کا نقشہ ٭حب کے عمل کی تشریح اور مثالیں ٭ قانون ٭ مکرر مربع کے پُر کرنے کا عمل٭حُب کے عمل ٭ حُب آبی کے تعویذات عملیات اور نقوش ٭ حُب خاکی کے نقوش ٭ حُب میں چٹکلے کام کرتے ہیں ٭کشائش رزق کے اعمال ٭ شرف قمر ومشتری کے اثرات ٭ عملیات تسخیر خلائق ٭دشمنی کے عمل٭ بدھن تعویذ وزبان بندی ٭ناجائز تعلقات کو ختم کرنا

۔(3)۔ اعجاز الحروف  ۔۔۔  صفحات:152
رحیم الجفر ۔۔۔ حصہ سوم
رحیم العملیات
۔۔۔ حصہ سوم 

اصطلاحات علم الاثار ٭ نقشہ برائے عاملین ومنجمین٭ساعتوں کے نظام پر عملیات کی حکمت ٭ قانون موکل٭ ستاروں کی دوستی ودشمنی٭ رجال الغیب٭ تعویذ٭ خانوں کے اثرات٭اسمائے باری تعالیٰ ٭استخارہ جات ٭ عمل کی طاقت اسی میں ہے٭منازل قمر ٭ عنصر ی حروف کا نقشہ ٭حب کے عمل کی تشریح اور مثالیں ٭ قانون ٭ مکرر مربع کے پُر کرنے کا عمل٭حُب کے عمل ٭ حُب آبی کے تعویذات عملیات اور نقوش ٭ حُب خاکی کے نقوش ٭ حُب میں چٹکلے کام کرتے ہیں ٭کشائش رزق کے اعمال ٭ شرف قمر ومشتری کے اثرات ٭ عملیات تسخیر خلائق ٭دشمنی کے عمل٭ بدھن تعویذ وزبان بندی ٭ناجائز تعلقات کو ختم کرنا

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hakeem Abdul Raheem Rind Books | Amliyat (حکیم عبد الرحیم الرند کی عملیات پر کتب)”