۔(1)۔ الساعات(حصہ دوم) مصنف:کاش البرنی صفحات:175 ساعات مع علم تدبیر۔ حکم ہفت افلاک۔ کواکب کے ملائکہ، اسماء۔ عزیمتیں۔ لوح تحفظ۔ لوح عروج۔ ساعت کے اثرات سے متعلق حروفِ طلسم، آیات ، ادویات اور صدقات
۔(2)۔ جذب القلوب مصنف:کاش البرنی صفحات:96 اعداد کی قوت جاذبہ اور ان کی طلسمی قوتیں، محبت، جذب اور کشش قلب کے عملیات
۔(3)۔ الساعات(حصہ اول) مصنف: کاش البرنی صفحات:184 وقت کی طاقت اور سعادرت و نحوست کا روزانہ زندگی میں دخل۔ وقت کے اختیارات۔ احکامات اور اثرات وقت اور کام کا تعلق۔ وقت کی طاقت و تاثر اور سعادت و نحوست کا وہ حساب جو انسان کے روزانہ نطامِ زندگی کے تغیر و تبدل کو ظاہر کرتا ہے ۔ اس کا معمول خوش قسمتی لائے گا۔ اور اس کی لا علمی ناکامیوں اور رنج و محن کے چکر میں مبتلا رکھے گی۔