Azadi Offer 34

2,050

فوٹو سٹیٹ  4عملیاتی کتب پر50فیصد رعایت

Out of stock

Description

۔(1)۔ حاجت روا المعروف  مجموعہ مجرب عملیات و تعویذات    مصنف: پیرزادہ مولوی فضل کریم    صفحات:335

اس کتاب  کے چند مضامین یہ ہیں:عشق الٰہی کا وظیفہ۔ عشق رسولﷺ کا وظیفہ۔ شیطانی وسوسوں سے محفوظ ۔ قرض دور ، فراخی رزق۔ محبوب  بےتاب ہو۔ دشمن تباہ ہو وغیرہ ۔

۔(2)۔ کرشمۂ رمل    مصنف:ملازم حسین    صفحات:328

اس کتاب  کے چند مضامین یہ ہیں:رمل کے اصول وقواعد۔ دائرہ ابدح کو یاد کرنے کا آسان طریقہ۔ قرعہ رمل کی بناوٹ اور اوقات۔ اصول وقواعد احکام شکلیہ وغیرہ ۔

۔(3)۔ بے مثال عامل    تالیف:حافظ عبدالروف    صفحات:64

 اس کتاب  کے چند مضامین یہ ہیں:نقشہ طالع برج کااستخراج ہر سال کیلئے۔ مردہ انسانوں سے ملاقات۔ تسخیر ارواح کا طلسماتی آئینہ۔ تبادلہ روح کا حیرت انگیز عمل وغیرہ ۔

۔(4)۔ مشکلات کا روحانی حل    تالیف:سید حسن الہاشمی     صفحات:132

حاضرات کی دنیا۔ بحرالحاضرات۔ محفل حاضرات۔ کرشمہ رمل۔ عجیب وغریب فالنامہ۔ علاج بالقرآن اور نایاب اعمال کا ذخیرہ ۔