Azadi Offer 26

3,000

مولانا حسن الہاشمی صاحب کے5 فوٹو سٹیٹ خاص نمبر پر33فیصد رعایت

1 in stock

Description

۔(1)۔ امراض جسمانی نمبر   مصنف:مولانا حسن الہاشمی صاحب    صفحات:202

مہلکت ترین امراض کا روحانی علاج۔ آیات قرآنی، اسماء حسنیٰ، رنگ، پانی اور جواہرات کے ذریعہ جسمانی اور روحانی شکایات کو دفع کرنے کے حیرت انگیز فارمولے۔

۔(2)۔ رد اعتراضات نمبر    مصنف:مولانا حسن الہاشمی صاحب    صفحات:162

روحانی عملیات کی لائن میں افراط تفریط کی پُرزور مخالفت اور راہ اعتدال کی رہنمائی اس خاص نمبر کا موضوع ہے۔

۔(3)۔ روحانی مسائل     مصنف:مولانا حسن الہاشمی صاحب    صفحات:201

 اس خااص نمبر کے چند مضامین  یہ ہیں:عاملین چالاک ہیں یا عوام بے وقوف؟۔ کیا گڑیا کے معاملے میں علماء کا فیصلہ غلط تھا ؟۔ ناخن اور تلوں پر حیات انسانی کا اثر وغیرہ  ۔

۔(4)۔ روحانی تقویم 2018   مصنف:مولانا حسن الہاشمی صاحب    صفحات:178

اس تقویم کو پڑھ کر آپ کے اندر روحانی شعور بیدار ہو گااور آپ حق جل شانہ کی بڑائی اور کبریائی کے قائل ہو جائیں گے ۔

۔(5)۔ پُراسرار تحریریں    مصنف: مولانا حسن الہاشمی صاحب    صفحات:160

اس خااص نمبر کے چند مضامین  یہ ہیں:درس عملیات،علم الاعداد،دولتمند بننے کے طریقے،روح سےملیئے،عورتیں کیسے مردوں کو پسند کرتی ہیں،خوابوں کے مخفی راز وغیرہ ۔