Islamic Year 1442 Offer – 20
اسلامی سال 1442 آفر- 20
فوٹو سٹیٹ عملیاتی 6 کتب پر 50 فیصد رعایت
Rs.1,175
۔(1)۔ دلدار الرمل معرف بہ آفتاب الرمل مصنف:حافظ عبدالستار لکھنوی صفحات:240
اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:نزول اور جواز علم رمل میں۔ قرعہ ڈال کر امہات کرنے کے بیان ۔ منسوبات سولہ خانوں کے بیان میں۔ اصطلاحات رمل کے بیان میں وغیرہ۔
۔(2)۔ ممتاز الرمل مصنف:حکیم نور احمد صفحات:190
اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں: عریف علم الرمل۔ درشانزدہ خانہ۔ نقشہ جات دوستی ودشمنی خاص باہم عنصر۔ مقدمہ نزول علم رمل وحصول وتسکین اشکال میں وغیرہ ۔
۔(3)۔ عالم برزخ(حصہ اول) مصنف:رئیس امروہی صفحات:112
اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں: الۂ نور۔ بزرگان دین کی تصاویر۔ رنگ اور صحت۔ انسان برتر۔ روشنی کاجسم۔ برزخ وغیرہ ۔
۔(4)۔عالم برزخ (حصہ دوم) مصنف:رئیس امروہی صفحات:112
اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:عالم برزخ اور جنسی شعور۔ مادہ اور روح۔ تین دنیائیں۔ عالم ارواح سے۔ روح کیاچیز ہے؟ وغیرہ ۔
۔(5)۔ محبوب الرمل مصنف:ظہیر الرمل صفحات:151
اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں: علم رمل کی وجہ تسمیہ اور استخراج۔ اصطلاحات رمل کا بیان ۔ عطارد،مشتری، زحل وشمس کی سمتوں کا بیان وغیرہ ۔
۔(6)۔ جنات (حصہ دوم) مصنف:رئیس امروہی صفحات:111
اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:جن کا اجراء۔ عنصری مخلوق۔ حمل چُرا لیا۔ نادیدہ مخلوق۔ حیرت انگیز علاج وغیرہ ۔