Islamic Year 1442 Offer – 19
اسلامی سال 1442 آفر- 19
فوٹوسٹیٹ عملیاتی 5 کتب کے سیٹ پر48 فیصد رعایت
Rs.1,140
۔(1)۔ طلسماتی دنیا (نومبر، دسمبر2018) مدیر:مولانا حسن الہاشمی صاحب صفحات:90
عکس سلیمانی۔ اسرارغیبی۔ عملیات روحانی وظائف واعمال اورنادعلی کے مجرب اعمال کا ذخیرہ ۔
۔(2)۔محبوب الرمل مصنف:ظہیر الرمل صفحات:151
اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:علم رمل کی وجہ تسمیہ اور استخراج۔ اصطلاحات رمل کا بیان ۔ عطارد،مشتری، زحل وشمس کی سمتوں کا بیان وغیرہ ۔
۔(3)۔ کرشمۂ رمل مصنف:ملزم حسین صفحات:193
اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:قرعہ ڈانے کے آداب۔ قرعہ تیار کرنے کا طریقہ۔ دائرہ ابدح۔ اشکال۔ کیا میرے پاس مال قائم رہے گا؟۔ کیاعورت حاملہ ہے کہ نہیں؟ وغیرہ۔
۔(4)۔ الجفر الاحمر مصنف:راجہ فیصل حمید صفحات:120
اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:باب جفر ونجوم۔ عمل تسخیرات۔ استخراج بحساب یونانی۔حصول بزرگی عزت قوم سرداری پانا وغیرہ۔
۔(5)۔ نفسیات وما بعد النفسیات مصنف: صفحات:335
اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:تلوارکی دھار پر ۔ جادو اور وظیفے۔ ہولناک خواب۔ بخوشی دلہن بنو۔ مرگی یا آسیب۔دانت پیسنا۔دماغی مرض وغیرہ۔