Azadi Offer 47
آزادی آفر 47
ڈاکٹر محمد صادق رضاوی کی تصوف اور میڈیکل کی5 کتب کا سیٹ
Rs.1890
۔(1)۔ اللہ تعالیٰ کا فن تفصیلی مصنف: ہارون یحییٰ مترجم: محمد صادق رضاوی صفحات:128
بڑا مادی دھماکہ ’’کائنات کی تخلیق اور دنیا کا ثبوت ‘‘۔ڈی این اےتخلیق کا بیش بہا خزانہ، معجزانہ ایٹم، تمام اشیاء کی عمارتی بلاک(ٹکڑا)
۔21)۔ میں اور میرا قرین مصنف: ڈاکٹر محمد صادق رضاوی صفحات:464
داورحشر مرانامہ اعمال نہ دیکھ
۔(3)۔ سائنس کا رہبر عمل مصنف: ہارون یحییٰ مترجم: محمد صادق رضاوی صفحات:192
عقائد والے سائنس دان۔سائنس ومذہب ہم خیال وہم آہنگ۔
۔(4)۔ معجزات رسولﷺ مصنف:ہارون یحییٰ مترجم: محمد صادق رضاوی صفحات:160
اس کتاب میں مصنف نے بہت ہی حسن خوبی کے ساتھ بیان کیا ہے
۔(5)۔ ذیابیطس میں کیسا جیا جائے؟ مصنف: ڈاکٹر محمد صادق رضاوی صفحات:464
ذیابیطس کو کیسے کنٹرول کیاجائے اور اس کی علامات اور اس کے علاوہ جدید تحقیقی بنیادوں پر ذیابیطس کو کنٹرول کیاجائے