Azadi Offer 21

آزادی آفر 21

سیلف ہیلپ پر5 کتب کے سیٹ پر21 فیصد رعایت

Rs.1290

۔(1)۔ اپنی دنیا آپ پیدا کر     مصنف:ڈاکٹر محمد عارف صدیقی    صفحات:160

 اس کتاب کے اندر درج ذیل مضامین ہیں:۔کامیابی کی قیمت۔ کچرے میںدفن ہوناکون پسند کرے گا؟۔ مسلم اور غیر مسلم سائنسدانوں میں فرق۔ بت پرستی نہیں بت شکنی کرنی ہو گی۔

۔(2)۔ ناممکن سے ممکن کا سفر     مصنف:عبدالعزیز چوہدری     صفحات:223

ایک ایسی کتاب جسے کامیابی کے طلبگار ہر انسان کو ضرور پڑھنا چاہیے۔ باہمت اور کامیاب ترین لوگ جنہوں نے اپنی محرومیوں کو متاثر  کن صلاحیتوں میں بدل کر دنیا کو حیران کر دیا۔

۔(3)۔ غیر معمولی نوجوانوں کی سات عادات    مصنف:سین کووے    ترجمہ:فیصل اعوان     صفحات:252

اس کتاب کے اندر درج ذیل مضامین ہیں:نکمے نوجوانوں کی سات عادات۔ اپنے بارے میں اندازے۔ احساس برتری۔ زندگی کے مزید محور۔ اصول کبھی ناکام نہیں ہوتے۔

۔(4)۔ شاہیں کا جہاں اور     مصنف:ڈاکٹر محمد عارف صدیقی     صفحات:160

اس کتاب کے اندر درج ذیل مضامین ہیں:کہانیوں کا انسانی زندگی میں کردار۔ جنت کاراستہ۔ میراث رسولﷺ ۔دنیا کے سات عجائبات۔ غیر واضح گفتگوکا نتیجہ۔  یقین کی  قوت۔ دنیا کو درست کرنے کا طریقہ۔

۔(5)۔ ذرا نم ہو ۔۔۔۔     مصنف:قاسم علی شاہ     صفحات:111

زندگی بدلنے والے جملے والی کتاب۔


اس آزادی آفر کو خریدنے کے لیے، وزٹ کیجئے۔
http://maktabatulaarif.com/product/azadi-offer-21/

تمام آزادی آفرز کو دیکھنے کے لیے، وزٹ کیجئے۔
https://bit.ly/2DJp3F8

مکتبۃ العارف، لاہور، پاکستان

Leave A Comment