Shop
-
Taskheer wa Hazraat Sifli (تسخیر و حاضرات سفلی )
₨3,500Add to cartتسخیر و حاضری مؤکلات، جنات، دیویاں، پریاں کے ایسے صدری مجرب المجرب۔
خاص ا عمال جو اس سے پہلے آپ نے ایک جگہ نہ دیکھے ہوں گے۔ بارہا بار آزمودہ اعمال جن کو بنا زکوٰۃ اور چلہ ہر کوئی استعمال کر سکتا ہے۔ ایک نایاب اور بیش قیمت تحفہ۔
تحریر و مرتبہ: میاں فیصل حمید صفدری
صفحات:111
خاص اجازت ،تا عمر رہنمائی، عملیات کی گارنٹی اور ہر عمل اپنی نگرانی میں کروانے کی ذمہ داری کے ساتھ ہدیہ: 7500روپے
-
Taskheerat Mohabbat Noori (تسخیرات محبت نوری)
₨2,500Add to cartتالیف:پیر صفدر محمود شاہ بخاری، فیصل حمید نقشبندی
صفحات:112
اجازت کے ساتھ ہدیہ:2500روپے
خاص اجازت: تا عمر رہنمائی، عملیات کی گارنٹی اور ہر عمل اپنی نگرانی میں کروانے کی ذمہ داری کے ساتھ ہدیہ:5000روپے
محبوب ومطلوب کو اپنا بنانے ، عشق ومحبت پیدا کرنے، روٹھے کو منانے، واپسی بلانے، شادی کیلئے راضی کرنے، رکاوٹ دور کرنے، مطلوب کو حاضر کرنے، محبوب کو اپنی محبت میں تڑپانے اور دائمی محبت پیدا کرنے کے خاص الخاص صدری نوری اعمال پر انمول کتاب۔
-
Taskheerat-e-Pari (تسخیراتِ پری)
₨3,000Add to cartخوبصورت اور حسین وجمیل اور پاور فل پریوں کی تسخیر، جنات کی بیٹیوں کی حاضری کے تین دن،
سات دن اور چلہ کشی کے مجرب المجرب اور آسان اعمال کا نادر ونایاب خزانہ ۔ انمول کتاب۔مرتب: فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 104
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ
USP-026کوڈ:۔خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ :5000روپے



