Shop
-
Sakhawat Ki Taqat (سخاوت کی طاقت)
₨300Add to cartسخاوت ایک نازک اندام محبوبہ ہے جواپنے حسن ودلکشی میں بے مثال ہے۔ مسکراہٹ کے زیور، جھانجھ، کنگن اور بازو بند اس کی خوبصورتی کومزید نکھارتے ہیں۔ میں اس لالچی بخیل کی قبیر کو دیکھتا ہوں، جس نے مال جمع کیااور خرچ کرنے میں بخل کیا، اس کی قبر ایک گمراہ شخص کی قبر کی طرح نظرآتی ہے۔
-
Sehar Haroot Maroot( jild dom) سحرہاروت ماروت (جلد دوم )
₨1,500Add to cartایسے عملیات جس کے کرتے ہی شیطانی طاقتیں اپنا کام کرنا شروع کردیتی ہیں۔ جن ،پری، دیوی، محبت سفلی پرمحبوب خود بولے۔ عداوت، سب کے سب گارنٹی یافتہ شکتی شالی۔ الحمد للہ ہر عمل کی مدت ایک سے تین ، سات اور آخری حد اکیس دن ہے۔ یاد رکھنا جنات کی طاقتیں ہیں۔ اس کتاب کا کوئی بھی عمل جو آپ کررہے ہو گے،آپ نے عمل کو ادھوڑا نہیں چھوڑنا ۔
مصنف : قاضی وقار احمد
صفحات: 105
بائنڈنگ: ملجد
-
Sehr-ul-Shaitan wa Aamaal-ur-Rehman (سحر الشیطان و اعمال الرحمٰن)
₨1,500Add to cartتعارفی جملہ: شرطیہ نئے اور مجرب عملیات اس کتاب کے تمام عملیات میرے مجرب المجرب اور روزمرہ کے استعمال میں ہیں ان عملیات کی کوئی زکوٰۃ نہیں بس ترکیب و ترتیب سے عمل کریں اور پھر تماشہ دیکھیں۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
صفحات: 82
بائنڈنگ: ٹیپ
خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ :3500روپے