Wird-e-ism-Azam wa hizb-ul-qahar ورد اسم اعظم وحزب القہر

200

مصنف:علامہ ارشد حسن ثاقب

صفحات:64

بائنڈنگ:مجلد

1 in stock

Description

 ہر انسان کی خواہش ہے کہ اس کی زندگی آسودہ ہو اور اس کی ترقی کے راستے میںکوئی رکاوٹ نہ آئے۔ اور ہر مسلمان کی آرزو ہے کہ اس کی یہ زندگی بھی کامیاب ہو اورآخرت کی حقیقی اور دائمی زندگی بھی کامیاب ہو۔ لیکن زندگی تو ایک طویل اور مسلسل امتحان کا نام ہے۔ یہاں قدم قدم پر مسائل، مصائب، آلام ، مشکلات، آفات، بلیات ، انسان کے آگے کوہ ہمالیہ بن کرکھڑی ہو جاتی ہیں۔ورد اسم اعظم انہی مصائب وآلام کے پہاڑوں کو راستے سے ہٹانے اور منزل مقصود کوآسان بنانے کاروحانی فارمولا ہے۔ جسے اپنا کر آپ دنیا میں بھی کامیابی پاسکتے ہیں اور آخرت میں بھی۔ 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Wird-e-ism-Azam wa hizb-ul-qahar ورد اسم اعظم وحزب القہر”