Wazaif-ul-Mansoor وظائف المنصور

600

منتخب اسلامی وظائف ،جادو ، جنات اور نظر بد کاعلاج ۔وظائف زوجین گھریلومسائل، کاروبار، روحانی وجسمانی پریشانیوں کے حل کیلئے قرآن وحدیث سے منتخب وظائف وعملیات کا حسین گلدستہ

مولف:مولانا محمد زاہد منصور

صفحات:232

Description

٭اسماء حسنیٰ کے خواص و وظائف ٭مجرب ومبارک محبوب ومقبول انمول درود شریف اور ان کے خواص ٭جادو اور اس کا علاج ٭جنات اور اس کا علاج ٭نظر بد اور اس کا علاج ٭وظائف زوجین ٭وظائف رحمانی ٭متفرق امراض جسمانی کیلئے وظائف ٭متفرق وظائف مجربات اکابر ٭ وسعت رزق اور قرضوں سے نجات کیلئے وظائف ٭حل مشکلات اور رنج وغم سے نجات کیلئے وظائف ٭ مختلف قرآنی سورتوں کے خواص مع فضائل ٭ مختلف انبیاء کرام ؑ وصحابہ کرامؓ اور صالحین ؒ کی مبارک دعائیں ٭نمازوں کے بعد پڑھنے والی دعائیں اور وظائف ٭مسنون مجرب اور مبارک دعائیں ٭ مغفرت کے حصول اور گناہوں کو مٹانے والے آسان وظائف ٭شر ور وفتنوں سے حفاظت کیلئے وظائف ٭ قید سے رہائی کیلئے وظائف ٭زیارت رسول اللہ ﷺ کیلئے اعمال ٭سفر سے متعلق خصوصی دعائیں اور وظائف

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Wazaif-ul-Mansoor وظائف المنصور”