Wazaif Akabir ka Encyclopedia (وظائف اکابر کا انسائیکلوپیڈیا)

1,050

زندگی کے مطائب ومشکلات میں قرآن وسنت اور اعمال اکابر سے راہنمائی
مجموعہ افادات: (حضرت شاہ ولی اللہؒ اور ان کے فرزندان ارجمند حضرت شاہ رفیع الدینؒ اور شاہ عبدالعزیزؒ) کے علاوہ سید الطائفہ حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ، حضرت گنج مراد آبادی،ؒحکیم الامت حضرت تھانویؒ، علامہ انور شاہ کاشمیریؒ، حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا مہاجر مدنیؒ، حضرت مولانا صدیق احمد باندویؒ علامہ انظر شاہ کشمیریؒ، مولانا عبداللہ درخواستی اور دیگر متعدد اکابر واسلاف کے مجرب وآزمودہ وظائف ۔

مرتب:مفتی حبیب اللہ مدظلہ

  صفحات:520

Description

٭ساری پریشانیاں دور کرنے کا مجرب عمل ٭ اللہ کو اس کے مقدس ناموں سے پکارئیے ٭اسماء حسنیٰ کو کس طرح پڑھاجائے٭ اسماء الحسنیٰ کے بعض مجرب طریقے ٭اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسماء مبارکہ کی تفصیل ٭نقشہ انتخاب اسماء اللہ الحسنیٰ بجمع روایات ٭ اسماء الحسنیٰ کے فضائل وخواص ٭ تحقیق اسم اعظم ٭ بعض قرآنی سورتوں اور آیات کے وظائف ٭سورۂ فاتحہ کے فضائل اور اس کی تاثیر ٭آیت الکرسی اور سورئہ مومن کی ابتدائی آیت کی برکت ٭ شیطان کے شر سے محفوظ رہنے کی دعا ٭ دجال کے فتنہ سے محفوظ رہنے کی دعا ٭سونے سے پہلے آنحضرت ﷺ کا معمول وظیفہ ٭دعائے حزب البحر ٭ادائیگی قرض کی دعا اور بہت سی دعائیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Wazaif Akabir ka Encyclopedia (وظائف اکابر کا انسائیکلوپیڈیا)”