Tilsmati Dunya (May’2004) طلسماتی دنیا ( مئی 2004ء)

300

جسمانی بیماریوں کے لا جواب معالجات

مدیر اعلیٰ: مولانا حسن الہاشمیؒ

صفحات: 98

بائنڈنگ:مجلد

Description

٭تعلقات اعداد :ازدواجی زندگی کے اعتبار سے ٭اعداد کا جادو : میرا مستقبل قریب کیا ہے ؟ ٭چند اسرار غیبی : عمل نایاب برائے حصول رزق ٭ حاجت کیلئے ٭شادی کیلئے جس کا رشتہ طے نہ ہوتا ہو ٭ اولاد کیلئے ٭ ادائے قرض٭ ختم برائے رفع مشکلات ٭ قضائے حاجات اور سختیوں کو دور کرنے کیلئے ٭ بخار کاعلاج ٭نقوش اور تعویذات کے ذریعہ مشکلات کاآزمودہ حل :دل کی دھڑکن دور ہونے کیلئے٭ شیرخوار کے صدمے سے بچنے کیلئے ٭ اصحاب کہف کے نام ٭ برائے محبت ٭قے بند کرنے کیلئے٭ بانجھ ہونے کے اسباب٭ روزی زیادہ ہو٭ ننانوے بیماریوں کاعلاج ٭ فراخی روزی کیلئے٭قرار حمل کیلئے٭ بانجھ کو حمل رہنے کیلئے٭ عقیمہ عورت کیلئے٭ ہر آفت سے بچنے کیلئے٭ میاں بیوی میں محبت قائم رہنے کیلئے٭اولاد نرینہ کیلئے٭فراخی روزی کیلئے٭ قید سے رہائی کیلئے٭ نام محمدﷺ کی جادوگری٭دولت مند بننے کیلئے علم جفر کاایک قیمتی راز وغیرہ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tilsmati Dunya (May’2004) طلسماتی دنیا ( مئی 2004ء)”