Tibbi Mashwaray (Part-II) (طبی مشورے، حصہ دوم)

350

لا علاج اور پیچیدہ امراض و علامات کے کامیاب علاج کے لیے

صفحات: 160

Description

طبی مشوروں کے حصہ اول کی مقبولیت کے بعد حصہ دوم آپ کے ہاتھوں میں ہے۔اس کتاب میں قانون مفرد اعضاء کے تحت ہر چھوٹی بڑی علامت کی انتہائی مختصر تشریح کے بعد اس کی تحریک مزاج پر علاج لکھا گیا ہے۔آخر میں ان امراض و علامت کے علاج کے لیے نسخہ جات بھی درج کیے گئے ہیں تاکہ ہر شخص با آسانی تیار کر کے خلق خدا کو مستفید کر سکے۔

۔*خشکی کی زیادتی سے سر چکرانا *شوگر کی وجہ سے بھوک کا ہوکا *لیکیوریا*لیکیوریا اور کمر درد *لیکیوریا اور بے قاعدگی حیض *کم عمری میں لیکیوریا *شدید خارش اور چھلکے اترنا *سوکراٹھنے کے بعد پاؤں سو جانا *بچوں میں شدید پانی کی کمی سے کمزوری *دائمی قبض *یرقان کے علاج میں سمندر سوکھ کا استعمال *ہیپاٹائیٹس بی اور سی *میڈیکل رپورٹ میں ہیپاٹائیٹس کے جراثیم *چھاتی میں درد ورم اور کینسر *احتلام اور عضو تناسل کا ایک طرف جھک جانا *پیٹ کی چوٹی نکلنا *ٹانگوں میں درد اور ایک حصہ کانپنا *سردرد *پٹھوں کی کمزوری *احتلام کی کثرت سے جنسی کمزوری *پانی کا کثرت استعمال وغیرہ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tibbi Mashwaray (Part-II) (طبی مشورے، حصہ دوم)”