Tahqiqat wa Ilaj Amraaz-e-Maida wa Ama’a (تحقیات و علاج امراضِ معدہ و امعاء)

350

رتیب و توضیح: زبدۃ الحکماء الحاج حکیم محمد یٰسین دنیا پوری

شاگرد رشید حکیم انقلاب المعالج صابر ملتانی ؒ۔

صفحات: 144

قانون مفرد اعضاء کے تحت معدہ و امعاء میں پیدا ہونے والی تکالیف و علامات کا یقینی و بے خطا غذائی و دوائی علاج

Description

اس کتاب میں معدہ و امعاء میں ہونے والی تمام تکالیف و علامات کی تشریح و توضیح نہایت آسان الفاظ میں کی گئی ہے۔ ساتھ ساتھ ذاتی مجربات بھی دئیے گئے ہیں تاکہ معمولی پڑھا لکھا آدمی بھی بے خوف و خطر پیچیدہ و لا علاج تکالیف کا علاج کر سکے۔

۔*نقشہ امراض معدہ و امعاء *معدہ ایک شریف عضو ہے *آنتیں *آنتوں کی ماہیت و ساخت *معدہ کا مزاج *درد معدہ (اعصابی) *غذا دوا، زہر کا فرق *درد معدہ عضلاتی *درد معدہ غدی *خارش معدہ *معدہ و امعاء میں ریاح سے پیدا ہونے والی علامات *قولنج *جو ع الکلب، جوع الغشی، جوع البقر *دست، قبض، پیچش *مشینی امراض و علامات کا اصول علاج *سنگرہنی *ہیضہ۔ بند ہیضہ *ضعف ہضم *خلاف فطرت چیزوں کے کھانے کی خواہش *بواسیر وغیرہ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tahqiqat wa Ilaj Amraaz-e-Maida wa Ama’a (تحقیات و علاج امراضِ معدہ و امعاء)”